Tag Archives: دھمکی

کوئی مجھے دھمکیاں نہ دے میں اس قسم کی چیزوں سے ڈرنے والا نہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ مجھے دھمکیاں نہ دی جائیں میں اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں۔ عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ …

Read More »

امریکا نے بالآخر سچ مان لیا، کوئی ثبوت نہیں کہ ایران جوہری ہتھیار بنا رہا ہے، سی آئی اے

ولیم جوزف برنز

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس کے جوہری پروگرام کی کوئی فوجی جہت ہے۔ خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

رانا ثناءاللہ کیجانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو جلانے کی دھمکی

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کروائے گی تو مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

الیکشن کمیشن جیسے آئینی ادارے کو مفلوج بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن جیسے آئینی ادارے کو مفلوج کرنے کے کوشش کی جارہی ہے۔  سعید غنی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مرضی کے قوانین بنانے کے …

Read More »

الکاظمی کے مشیر: ہم جلد وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کریں گے

مصطفی الکاظمی

بغداد {پاک صحافت} عراقی وزیراعظم کے سیاسی مشیر نے اعلان کیا کہ آنے والے دنوں میں ہم الکاظمی پر قاتلانہ حملے کے بارے میں کچھ حقائق، ویڈیوز اور تصاویر کا انکشاف کریں گے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے خصوصی …

Read More »

دھونس اور ہراساں کرکے اداروں کو جُھکانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ دھونس سے اور ہراساں کرکے اداروں کو جُھکانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ تفصیلات …

Read More »

ہم ٹیکس جمع کرنے جاتے ہیں تو اسد عمر اور عمران اسماعیل بیچ میں آجاتے ہیں،مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ کے ایم سی کے وسائل بڑھائے جائیں اور جب ہم ٹیکس جمع کرنے جاتے ہیں تو اسد عمر ، عمران اسماعیل بیچ میں آجاتے ہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ جب …

Read More »

امریکی ریاست جارجیا کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ

جارجیا

پاک صحافت جارجیا میں فورٹ ویلی اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب پارٹی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، جارجیا میں فورٹ ویلی اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب ایک پارٹی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور سات …

Read More »

اسرائیل کی دھمکیوں کے بعد ایران کا سلامتی کونسل کے سربراہ کو خط

ایران

تہران {پاک صحافت} اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل سفیر نے سلامتی کونسل کے سربراہ کو خط لکھا ہے ، جس میں ملک کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں کی وارننگ دی گئی ہے۔ ایرنا کی رپورٹ کے مطابق ماجد تخت روانچی نے یہ خط صہیونی حکومت کی دھمکی …

Read More »

امریکہ اور چین کو کشیدگی اور شدید مقابلے کو کم کرنا چاہیئے

چین اور امریکہ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اور بیجنگ کو دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اور شدید مقابلے کو کم کرنے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جمعرات کو کہا کہ سوئٹزرلینڈ …

Read More »