Tag Archives: دھمکی

کوئی خط اب عمران خان کوعدم اعتماد سے نہیں بچا سکتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے  وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے خط والے بیان  پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اصل حقیقت یہ ہے کہ سب جھوٹ، دھوکہ اور فریب ہے، حقیقت یہ ہے کے کوئی خط اب آپ …

Read More »

وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر ایٹمی ملک کے بہادر وزیر اعظم نے بتانے کی ہمت کیوں نہیں کی کہ انہیں خط کس نے لکھا اور کیا دھمکی دی۔

Read More »

عمران صاحب کا آخری کارڈ اور سرپرائز ان کا استعفیٰ ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران صاحب کا آخری کارڈ اور سرپرائز ان کا استعفیٰ ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں …

Read More »

جب سے تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی عمران نیازی حواس باختہ ہوگئے ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ جب سے تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی ہے عمران نیازی اپنے ہوش و حواس کھوچکے ہیں، وہ عوامی جلسوں میں اوٹ پٹانگ باتیں کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ …

Read More »

وزیراعظم اور حکومت ارکان کو ڈرانا دھمکانا بند کریں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور حکومت اسمبلی ارکان کو ڈرانا اور دھمکانا بند کریں، عدم اعتماد کی کامیابی دیکھ کر عمران نیازی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں مگر ہم دھمکیوں میں آنے والے نہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں، لیکن ہم دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔  یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہےکہ پارٹی کے کچھ ارکان نے سندھ ہاؤس میں رکھنے کی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے اعظم سواتی پر جرمانہ عائد

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (ڈی ایم او) مانسہرہ حیات اللہ جان مروت نے وفاقی وزیر پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

روس کی مدد کی تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، امریکا کی چین کو دھمکی

ٹینک

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ نے چین کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یوکرین کی جنگ میں روس کی مدد کی اور واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے ماسکو پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کے …

Read More »

یوپی میں بی جے پی کی جیت کے بعد بی جے پی لیڈر نے مسلمانوں کو دی بلڈوز کی دھمکی

یوگی

لکھنو {پاک صحافت} اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بعد ایک بار پھر ہندوتوا لیڈروں نے مسلمانوں کو دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ ریاستی وزیر بلدیو سنگھ اولکھ جو کہ رام پور کی بلاس پور سیٹ سے ایم ایل اے منتخب ہوئے ہیں، …

Read More »

عدم اعتماد کی تحریک نے نیازی اینڈ مافیا کے ہوش اڑا دئے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک نے نیازی اینڈ مافیا کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ جس کی وجہ سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کی …

Read More »