Tag Archives: دھمکی

قانون ہاتھ میں لیا تو سخت ایکشن ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے دھمکی آمیز بیانات کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لیا تو سخت ایکشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وفاق کو واجبات ادائیگیوں اور …

Read More »

علی امین گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ گورنر کے پی کے

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، طرز تکلم درست کریں ورنہ انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے علی امین گنڈاپور کا چلینج قبول کرلیا

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے علی امین گنڈاپور کا چلینج قبول کرلیا، بلاول بھٹو زرداری گورنر ہاؤس آئیں گے، پشاور میں پی پی کے صوبائی صدر کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پی پی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا کہ علی امین گنڈاپور …

Read More »

امریکا نے اسرائیل کو ہتھیار بھیجنے سے روکنے کی دھمکی دی ہے۔ صہیونی میڈیا

امریکہ اسرائیل

(پاک صحافت) عبرانی اخبار ہارٹز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ نے صیہونی حکومت کے حکام کو دھمکی دی ہے کہ اگر رفح میں فوجی آپریشن میں توسیع ہوئی تو وہ اس حکومت کو ہتھیار بھیجنے سے انکار کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی اخبار نے …

Read More »

ہیگ ٹریبونل کے خلاف 12 امریکی سینیٹرز کی دھمکی

ہیگ کورٹ

(پاک صحافت) 12 امریکی ریپبلکن سینیٹرز نے ہیگ کورٹ (ICC) کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس ادارے نے سینیئر صہیونی اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تو واشنگٹن ہیگ کی عدالت کا بائیکاٹ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک صفحے پر مشتمل یہ خط ہیگ کورٹ کے پراسیکیوٹر کریم …

Read More »

کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، دھمکیاں دے، پروپیگنڈا کرے، اس سے بات نہیں ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

(پاک صحافت) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہنگامہ کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، …

Read More »

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف …

Read More »

امریکہ ایران کے خلاف اپنی قوت مدافعت کھو چکا ہے۔ پومپیو

پومپیو

(پاک صحافت) سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اپنی قوت مدافعت کھو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں، پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ کیا اور امریکی ڈیٹرنس …

Read More »

ججوں کو دھمکی آمیز خطوط میں پی ٹی آئی کا ہمدرد گروپ ملوث ہو سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ججوں کو دھمکی آمیز خطوط میں پی ٹی آئی کا ہمدرد گروپ ملوث ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کوئی ایسا گروپ جو تحریک انصاف کے زیر …

Read More »

شباک کے سربراہ کو قطر مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی

صیھونی

پاک صحافت خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت (شاباک) کی داخلی سلامتی کے سربراہ رونین بار نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کو مزید اختیارات نہ دیئے گئے تو وہ قطر کے دارالحکومت دوحہ نہیں جائیں گے۔ الجزیرہ سے پاک صحافت کی سنیچر …

Read More »