Tag Archives: دھاندلی

سپریم کورٹ کا فیصلہ ڈسکہ کے عوام کی جیت ہے۔ نوشین افتخار

نوشین افتخار

لاہور (پاک صحافت) نوشین افتخار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ ڈسکہ کے عوام کی جیت ہے۔ عدالتی فیصلے سے پاکستانی عوام کی جیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ این اے 75 سے مسلم لیگ ن کی امیدوار …

Read More »

ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی دھاندلی ثابت ہوگئی

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے دھاندلی کا شک اب یقین میں بدل گیا ہے۔ عوامی سطح پر حکومتی دھاندلی اب ثابت ہوچکی ہے جس کی گواہی حلقے کی عوام کی اکثریت نے بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ ضمنی انتخاب …

Read More »

ضمنی انتخاب کے دوران مبینہ دھاندلی کی تحقیقات دوبارہ انتخابات سے زیادہ اہم: نوازشریف

ضمنی انتخاب کے دوران مبینہ دھاندلی کی تحقیقات دوبارہ انتخابات سے زیادہ اہم

لندن(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 75 (ڈسکہ) کے ضمنی انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات پورے حلقے میں 18 مارچ کو ہونے والے دوبارہ انتخابات سے زیادہ اہم ہے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی …

Read More »

مریم نواز کا ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا الزام

مریم نواز

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ نے 20 پولنگ اسٹیشنوں کی بجائے پورے حلقہ این اے 75 میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو درخواست جمع کرائی ہے،انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کے ماتحت …

Read More »

ضمنی انتخابات، مریم نواز کا تینوں حلقوں میں فتح کا دعویٰ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں تینوں حلقوں میں فتح کا دعویٰ کر دیا ہے، مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کل تینوں حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ …

Read More »

اپوزیشن کی منطق سمجھ سے باہر، جیتنے پر الیکشن شفاف اور ہارنے پردھاندلی کا شور: فواد چوہدری

اپوزیشن کی منطق سمجھ سے باہر، جیتنے پر الیکشن شفاف اور ہارنے پردھاندلی کا شو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی منطق سمجھ میں نہیں آتی ان کے نخرے تو دیکھیں جہاں یہ جیت جائیں وہاں الیکشن شفاف ، جہاں ہار گئے وہاں دھاندلی کا شور کردیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی …

Read More »