Tag Archives: حکومت

کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہوا تھا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنگز پارٹی ہر الیکشن میں کسی نہ کسی صورت …

Read More »

نگراں حکومت دہشتگردی پر اِن کیمرا بریفنگ دے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ خزانہ، مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ نگراں حکومت دہشت گردی پر اِن کیمرا بریفنگ دے، اگر کوئی کہے کہ کارروائی میں ٹھہر جائیں تو ایسی چیزوں پر انتظار نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی تہلکہ خیز کہانی منظر عام پر

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے اور فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے …

Read More »

عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، انشاء اللہ آٹھ فروری کو اسی جوش و جذبے …

Read More »

آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الحمدللہ الیکشن کے حوالے سے پنجاب میں ہماری بہت بہتر پوزیشن ہے اور آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں انشاءاللہ ہم پورے پنجاب کے …

Read More »

8 فروری کا الیکشن رواداری کے ماحول میں لڑنے جا رہے ہیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایک وسیع تر اشتراکِ عمل کی ضرورت ہے، ہم 8 فروری کا الیکشن رواداری کے ماحول میں لڑنے جا رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سندھ میں جے یو آئی، ایم کیو ایم …

Read More »

اس صدی میں مارشل لاء لگانا آسان نہیں، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کام نہیں کرنا آتا اور نہ کروانا آتا ہے، اس صدی میں مارشل لاء لگانا آسان نہیں۔ خان گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ چیئرمین …

Read More »

فلسطینیوں کیلئے 90 ٹن امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی سامان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر …

Read More »

کراچی کے بلدیاتی انتخابات فروری کے الیکشن کا ٹریلر ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات فروری کے الیکشن کا ٹریلر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات فروری کے الیکشن کا ٹریلر ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا …

Read More »

ہم الیکشن میں سرپرائز دیں گے، آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن میں سرپرائز دیں گے، آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن کے بعد ہماری قیادت (ن )لیگ کو …

Read More »