Tag Archives: حکومت

سلیبس مکمل کروائے بغیر امتحانات طلبا سے زیادتی اور ظلم ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سلیبس مکمل کروائے بغیر طلبا و طالبات سے امتحانات لینا ان کے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیبس مکمل …

Read More »

کراچی کے مسائل پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے سندھ کے ساتھ کراچی شہر کے مسائل بھی صرف پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ جبکہ گورنر اپنے گھر میں آرام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت اب …

Read More »

مسلم لیگ ن کے دور میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوا تھا۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوا تھا لیکن اب نااہلوں نے ملک کو دوبارہ اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

Read More »

عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

مریم نواز

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ کشمیریوں کا کا جذبہ بتارہا ہے کہ آزاد کشمیر میں پھر شیر آرہا ہے، فیصلہ ضمیر کا، ووٹ نواز شریف کا، کشمیر نے آج …

Read More »

امریکہ سی پیک منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مانسہرہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ امریکہ سی پیک منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے، امریکہ سے دوستی کا مطلب پاک چین اقتصادی راہداری کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

پیپلزپارٹی بیانات کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی دوسری جماعتوں کی طرح صرف بیانات پر اکتفا نہیں کرتی بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جلد کراچی کی رونقوں کو دوبارہ بحال کریں گے اور …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں مہنگائی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ جتنی کرپشن اس حکومت نے کی ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری …

Read More »

سیاسی رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ جرم ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ جرم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے …

Read More »

نارووال اسپورٹس سٹی جیسے منصوبے کی بنیاد پر میرے خلاف جھوٹا اور بھونڈا ریفرنس بنایا گیا، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ نارووال اسپورٹس سٹی جیسے شاندار منصوبے کی بنیاد پر میرے خلاف جھوٹا اور بھونڈا ریفرنس بنایا گیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے …

Read More »

کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی میں توسیع

سعد رضوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی نظربندی میں مزید تین مہینے کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی نظربندی میں مزید نوے دن کی توسیع کا نوٹیفکیشن …

Read More »