Tag Archives: حکومت

چینی، آٹا اور گھی سمیت 17 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ ہفتے چینی، آٹا، مرغی، لہسن، بیف، مٹن، کوکنگ آئل اور گھی …

Read More »

حکومتی مشینری کی توجہ اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز بنانے پر ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق حکومتی پالیسیوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا، ان کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 12 فیصد ہو گئی ہے۔ …

Read More »

ن لیگ کا پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو روکنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر پاکستنا میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ن لیگ کا کہنا ہے کہ اس کالے قانون کی ہر سطح  پر مخالفت کریں گے، پی ٹی آئی کا یہ کالا قانون آزادی صحافت …

Read More »

حکومت اگلے الیکشن میں اپنے من پسند افراد سے ووٹ ڈلوانا چاہتی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت چاہتی ہے کہ اگلے الیکشن میں صرف وہی افراد ووٹ ڈالیں جو پی ٹی آئی چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اسلام کے نام پر خواتین کے حقوق چھیننے والے غلط ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

گھوٹکی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر خواتین کے حقوق چھیننے والے غلط ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خواتین کو حقوق اسلام نے دیے ہیں اور انہی حقوق کو استعمال کرتے ہوئے عورت پاکستان کی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ہر محاز پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

ٹیکسلا (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ نااہل حکومت ہر محاذ اور تمام شعبوں میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

نیب کو سیاسی جوڑ توڑ اور کرپشن چھپانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نیب کو سیاسی جوڑ توڑ اور اپنی کرپشن چھپانے کے لئے استعمال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

غربت، مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئے غربت، مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں جبکہ حکومت سب اچھا ہے کا رٹ لگارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں ایک اجتماع سے …

Read More »

میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا راستہ روکنے کیلئے تمام قانونی آپشنز استعمال کریں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا راستے روکنے کے لئے تمام قانونی آپشنز استعمال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیر صدارت میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے متعلق ایک …

Read More »

بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بہت جلد آپ ہر چیز بدلتی ہوئی دیکھیں گے، ان کا کہنا ہے کہ اب حالات بہت بدل چکے ہیں۔ میڈیا ریگولیٹری بل میڈیا کی زباں بندی کا ہی تسلسل ہے، نالائقی اور نااہلی …

Read More »