Tag Archives: حکومت

دھاندلی زدہ الیکشن سے لائی گئی نااہل حکومت نے ملک کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے قوم پر مسلط کی گئی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کو صرف تین سال میں مکمل طور پر تباہ و برباد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے …

Read More »

بیساکھی ہٹے گی تو پارلیمان میں ہمارے نمبر پورے ہوجائیں گے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے بیساکھی ہٹے گی تو پارلیمان میں ہمارے نمبر پورے ہوجائیں گے، یہ لوگ اب صرف بیساکھی کی مدد سے چل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان …

Read More »

قمرزمان کائرہ کیجانب سے پی ٹی آئی حکومت کو فارغ کرکے عوامی حکومت بنانے کا اعلان

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم نے عوام پر مسلط نااہل و نالائق حکومت کو ختم کرکے عوامی حکومت قائم کرنی ہے جس کے لئے پیپلزپارٹی بھرپور کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

آئی ایم ایف کے کہنے پر اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا گیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا ہے جو ملکی استحکام اور آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے لوگوں کی جیب میں ڈاکہ ڈالا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے تین سال میں لوگوں کی جیب میں ڈاکہ ڈالنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا، اب عوام مزید برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم …

Read More »

نااہل حکومت بحران کے حل کی بجائے سیاست اور الزام تراشی میں مصروف ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک کو درپیش بحرانوں کو حل کرنے کے بجائے اپنی سیاست چمکانے اور مخالفین پر الزام تراشی میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، مصطفی نواز کی وفاقی حکومت پر کڑی تنقید

مصطفی نواز کھوکھر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما  و سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے منی بجٹ کے فواً بعد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی پی رہنما نے موجودہ …

Read More »

جولائی 2018 میں جو ہوا آج ہمارا بچہ بچہ اس کی قیمت ادا کر رہا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی کو سلیکٹڈ حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی 2018 میں جو ہوا آج ہمارا بچہ بچہ اس کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

حکومت ثواب سمجھ کر ہر پندرہ دن بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر رہی ہے، سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی لاہور کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل احمد سلمان بلوچ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہے کہ حکومت ثواب سمجھ کر ہر پندرہ دن بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر رہی ہے۔  یاد رہے کہ حکومت نے ایک بار پھر …

Read More »

کرپٹ مافیاز کے ہاتھوں پاکستان مشکلات سے دو چار ہوگیا، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ کرپٹ مافیاز کے ہاتھوں پاکستان مشکلات سے دو چار ہوگیا ہے۔ لیاقت بلوچ نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ملک کا مستقبل خطرات سے دوچار ہے۔ تفصیلات …

Read More »