Tag Archives: حملہ

اسرائیلی آسمانوں پر ایک بار پھر غیر قانونی پیرا گلائیڈرز نظر آئے، صہیونی کالونیوں میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

حملہ

پاک صحافت ان دنوں مغربی ایشیا میں بدامنی کو ہوا دینے والی اور معصوم فلسطینی بچوں کو قتل کرنے والی ناجائز صیہونی حکومت کی نیندیں اڑ رہی ہیں۔ ہفتے کی رات دیر گئے صہیونی کالونیوں میں خطرے کی گھنٹی بجنا شروع ہوگئی جب حزب اللہ کے 15 جنگجو پیرا گلائیڈر …

Read More »

اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہو چکے ہیں، ہم غزہ کے گھیراؤ کی مذمت کرتے ہیں، غزہ میں …

Read More »

اسلامی دنیا اجازت دے، فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا اجازت دے تو ہم فلسطین کے شانہ بشانہ لڑنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ، فلسطینیوں کےخلاف درندگی …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

فلسطین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بھی فلسطین کے حق میں مظاہرے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل غزہ میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر روکے اور انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہے۔ پاکستان کے شہری جہاں غزہ میں اسرائیلی …

Read More »

عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ہے، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن

(پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےغزہ پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحٰن نے مفتی محمود مرکز میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے …

Read More »

غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کررہی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار سے زائد عمارات کو تباہ کیا گیا، غزہ میں …

Read More »

شوبز شخصیات فلسطین کے حق میں سامنے آ گئیں

کراچی (پاک صحافت) شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے معصوم فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی وحشیانہ حملوں کے خلاف آواز بلند کردی۔ خیال رہے کہ انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ و میزبان انوشے اشرف نے لکھا ہے کہ ’ظلم و تشدد صرف مزید تشدد کو جنم دیتا …

Read More »

اسرائیل نے ایک بار پھر خود کو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کردیا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایک بار پھر خود کو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے فلسطین اور اسرائیل میں جاری کشیدگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے …

Read More »

بھارتی اداکارہ گوہر خان فلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑیں

(پاک صحافت) بھارتی اداکارہ گوہر خان نے بھی اسرائیل کے خلاف فلسطین کے حق میں بیان دے دیا۔ اداکارہ گوہر خان نے فلسطینیوں کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے دنیا کی توجہ اس جانب مبذول کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ  نے سوشل میڈیا پر لکھا …

Read More »

کراچی، انصاف ہاؤس کے باہر پولیس اہلکاروں پر حملہ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں انصاف ہاؤس کے باہر سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں اور اسلحہ چھیننےکی کوشش بھی کی۔ تفصیلات کے  مطابق حملہ آوروں نے گشت پر مامور موبائل پر …

Read More »