Tag Archives: حملہ

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے، عدالت …

Read More »

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی …

Read More »

سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو خبر دار کر دیا

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا …

Read More »

جتھوں کو حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بیرسٹر دانیال

دانیال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کبھی بھی یہ اجازت نہیں دے گی کہ ایک جتھہ آکر اسلام آباد پر حملہ کرے اور یہاں جلاؤ گھیراؤ کرے، ہم شروع دن سے مفاہمت کی بات کرتے ہیں لیکن یہ مفاہمت ہماری کمزوری نہیں ہماری طاقت …

Read More »

ضلع کرم میں دہشتگردی، صدر اور وزیراعظم کی شدید مذمت

asif-zardari-shahbaz-sharif

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کرم میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے …

Read More »

بنوں میں چیک پوسٹ پر حملہ، 12 جوان شہید، 6 خوارج مارے گئے

(پاک صحافت) بنوں میں چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے میں 12 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر خوارجیوں کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی تھی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارجی …

Read More »

9 مئی کو پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد کیلیے ریاست پر حملہ کیا، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہے تو یہ سیاسی جماعتیں ہیں، پاکستان ہے تو یہ وزارتیں ہیں اگر کوئی سمجھے کہ فلاں نہیں تو پاکستان نہیں تو یہ اس کی بھول ہے۔ 9 مئی کو پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد کیلیے ریاست پر …

Read More »

محسن نقوی کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے قلات کے علاقے میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ داخلہ نے حملے میں شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور شہداء کے خاندانوں سے اظہارِ …

Read More »

لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب اور چاقو سے حملے کی دھمکی پر ترجمان دفترِ خارجہ نے کیا کہا؟

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز خواجہ آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظرِ عام پر …

Read More »

پشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

پشاور (پاک صحافت) پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار ملزم کو 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔ پولیس لائنز دھماکے کے سہولت کار ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پراسیکیوشن …

Read More »