Tag Archives: جمعیت علمائے اسلام

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا اے پی سی بلانے پر اتفاق

مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف نے حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں …

Read More »

آئی ایم ایف ایسٹ انڈیا بن کر ہماری آزادی چھین رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایسٹ انڈیا بن کر ہماری آزادی چھین رہی ہے جب کہ حکومت کو ہر کام …

Read More »

مولانا عبدالغفور حیدری نے حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی دے دی

مولانا عبدالغفور حیدری

راولپنڈی (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی گئی تو حکومت کا تختہ الٹنے میں دیر نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے راولپنڈی …

Read More »

الیکشن کمیشن سے مولانا فضل الرحمن کے حق میں فیصلہ آگیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن سے مولانا فضل الرحمن کے حق میں فیصلہ آگیا ہے۔ جس میں جمعیت علمائے اسلام کا نام مولانا فضل الرحمن کو استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو …

Read More »

نیب میں پیشی کے موقع پر مریم نواز کے ہمراہ جائیں گے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدر کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ہمراہ نیب دفتر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عبد الغفور حیدری …

Read More »

وفاقی حکومت  شہریوں کے لئے امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

وفاقی حکومت  شہریوں کے لئے امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے

لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد میں جے یو آئی کے 3 کارکنوں کو قتل پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ دارالحکومت اسلام …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا ڈسکہ اور کرم ایجنسی کے انتخابات منسوخ کرنے پر زور

مولانا فضل الرحمن کا ڈسکہ اور کرم ایجنسی کے انتخابات منسوخ کرنے پر زور

خیبر پختونخواہ(پاک صحافت)  جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ڈسکہ اور کرم ایجنسی کے انتخابات منسوخ کرنے پر زوردیتے ہوئے  کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے انتخابی حلقے کرم ایجنسی اور ڈسکہ میں دھاندلی کے ذریعے نتائج تبدیل کیے گئے جو کسی قیمت پر قابل قبول …

Read More »

پی ڈی ایم یوسف رضاگیلانی کی حمایت میں ایک صف میں ہے، فضل الرحمان

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ نے پی ڈی ایم کے سینیٹ امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) یوسف رضا گیلانی کی حمایت میں ایک صف میں …

Read More »

پی ٹی آئی  نیب کو صرف مخالفین کے خلاف استعمال کر رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

پی ٹی آئی  نیب کو صرف مخالفین کے خلاف استعمال کر رہی ہے

حیدرآباد (پاک صحافت) حیدرآباد میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے  قومی احتساب بیورو (نیب) پی ٹی آئی سرکار، کرپٹ حکومت کا مہرہ ہے جو صرف حکومتی مخالفین کے خلاف استعمال ہورہا ہے۔نیب اپوزیشن کے خلاف انتقامی کاروائی ہے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ …

Read More »

فوج کو سیاست سے متعلق وضاحتیں دینے کی ضرورت کیوں پڑ گئی، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ٹھٹھہ (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ لوگ الیکشن میں دھاندلیاں کراتے ہیں اوردھاندلیوں کی بنیاد پر ایک ناجائزحکومت قوم پرمسلط کرتے ہیں، اس کا جائزہ ان کوخود لینا چاہیے اورفیصلہ کرنا چاہیے کہ وہ اس سلسلے کوختم …

Read More »