لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان آج ملاقات متوقع ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب کا کہنا ہے کہ …
Read More »بلاول بھٹو کا نوازشریف سے رابطہ آئینی ترامیم پر پیش رفت بارے تبادلہ خیال
لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور نوازشریف کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے …
Read More »ہمارا پی ٹی آئی سے کوئی باقاعدہ اتحاد نہیں ہے، عبدالغفور حیدری
قلات (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے جنرل سیکریٹری اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہمارا پی ٹی آئی سے کوئی باقاعدہ اتحاد نہیں ہے۔ قلات میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جے یو …
Read More »حسن نصر اللہ کی شہادت سے صہیونیت کے بدنما چہرے میں اضافہ ہوگیا، فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) امیر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت سے صہیونیت کے بدنما چہرے میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے جاری بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حسن نصر …
Read More »مولانا فضل الرحمن کا نئے انتخابات کا مطالبہ
(پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نے اس ملک کی حکومت کے مخالف چہرے کے طور پر نئے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے، جب کہ حکمراں جماعت قبل از وقت انتخابات کو مسترد کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان، جو پاکستان کی دو طاقتور جماعتوں، مسلم لیگ …
Read More »اسرائیل کو تسلیم کی بات کرنے والی اسمبلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان
لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کی بات کرنے والی اسمبلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب کانفرنس پر …
Read More »پشین میں جے یو آئی کا جلسہ ، انتظامیہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا
کوئٹہ (پاک صحافت) پشین میں جے یو آئی کے جلسے سے قبل انتظامیہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو تھریٹ الرٹ موصول ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کا کہنا ہے کہ نامعلوم دہشتگرد جے یو آئی کے جلسہ کو …
Read More »اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور 3 پوتوں کی اسرائیلی …
Read More »نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحق
شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میران شاہ بازار میں نامعلوم ملزمان نے فائر کھول دیئے، فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء، عالم دین اور ویلیج کونسل چیئرمین مولانا نور …
Read More »سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں جبکہ خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی، سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ 11 اور مسلم لیگ …
Read More »