پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے کئی رہنماوں نے پرویز خٹک کی جماعت میں شمولیت کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کے سابق معاون خصوصی اقلیتی امور وزیر زادہ نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اجلاس میں شریک ہوا اور نہ ہی پرویز خٹک …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کا اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔ وزیراعظم نے خالد حسین مگسی، خالد مقبول صدیقی اور ایمل ولی خان کو بھی ٹیلی فون کیا، …
Read More »احسن اقبال کی عام انتخابات کے متعلق پیشگوئی
شکر گڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال نے آئندہ انتخابات کے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر، نومبر میں نئے انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نون لیگ کو دو تہائی اکثریت ملی …
Read More »9 مئی کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک مسلح جھتے نے جناح ہاؤس پر …
Read More »جہانگیر ترین نے اپنی جماعت کا باضابطہ اعلان کردیا
لاہور (پاک صحافت) معروف سیاستدان جہانگیر ترین نے آج اپنی نئی جماعت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علیم خان اور دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے قیام کے مقاصد پورے نہیں کرسکی جس کی …
Read More »عمران اسماعیل اور علی زیدی بھی جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہوگئے
لاہور (پاک صحافت) عمران اسماعیل اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی بھی جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے علیم خان کی رہائش گاہ پر ہونے والے عشایئے میں نئی سیاسی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا ہے، اس …
Read More »انتخابات میں شکست کے بعد اردگان کی اپوزیشن جماعتوں میں استعفوں میں اضافہ
پاک صحافت ترک میڈیا نے بتایا ہے کہ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں اردگان کے مخالفین اور حزب اختلاف کی تحریک کی شکست کے بعد ملکی انتخابات میں ناکام ہونے والی سیاسی جماعتوں کے استعفوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے بیک وقت صدارتی …
Read More »پی ٹی آئی نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …
Read More »وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ، قانونی ٹیم بھی طلب
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے اور قانونی ٹیم کو بھی طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صور ت حال اور سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی اتحادی …
Read More »افریقی یونین میں اسرائیل کی رکنیت معطل کر دی گئی
پاک صحافت افریقی یونین کمیشن کے سربراہ نے بطور مبصر رکن اس یونین میں صیہونی حکومت کی رکنیت معطل کرنے کا اعلان کیا۔ افریقی یونین کے سربراہی اجلاس کے حتمی بیان میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے افریقی یونین کی حمایت پر زور دیا گیا۔ پاک …
Read More »