لندن (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاست جماعت یا پارٹی نہیں بلکہ ایک فتنے کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ملک کے مقتدر اور اہم ادارے کے افسران اور ان کے خاندان …
Read More »70 کی دہائی کے بعد پہلی بار پیپلزپارٹی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی
کراچی (پاک صحافت) بلدیاتی الیکشن میں اکثریتی کامیابی کے بعد 70 کی دہائی کے بعد پہلی بار پی پی پی کراچی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بلدیاتی انتخابات کے تمام نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پیپلز پارٹی 93 اور جماعت …
Read More »نئی سیاسی جماعت کے قیام کے متعلق علیم خان کا اہم بیان
لاہور (پاک صحافت) نئی سیاسی جماعت کے قیام کے متعلق علیم خان کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر علیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری …
Read More »پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پروپیگنڈا گُرو ہے۔ مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پروپیگنڈا گُرو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان محض شوشہ …
Read More »بحرینی انتخابات کا مقصد حکومت کا مکروہ چہرہ دکھانا ہے
پاک صحافت مغربی ایشیائی مسائل کے ایک ماہر نے بحرین کے پارلیمانی انتخابات کا مقصد اس ملک کے حکمران خاندان کے مکروہ اور مکروہ چہرے کو بے نقاب کرنے کے لیے قرار دیا اور کہا: “یہ انتخاب من مانی ہے کیونکہ اس میں کوئی عوامی قوتیں، تنظیمیں یا حزب اختلاف …
Read More »پیپلزپارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ نظریے کا نام ہے۔ شازیہ مری
لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ اب پنجاب اور لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل مزید مضبوط بنائیں جائیں …
Read More »عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے پاکستان کو …
Read More »32 شہید اور 215 زخمی۔ غزہ میں صیہونیوں کے جرائم کے تازہ ترین اعداد و شمار
غزہ {پاک صحافت} غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کے مجرمانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے جن میں سے چھ بچے ہیں۔ پاک صحافت نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی وزارت صحت نے اتوار کی صبح اعلان کیا: شہداء …
Read More »سیاست میں ہر جماعت اور طبقے سے بات ہوسکتی ہے۔ شرجیل میمن
حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سیاست میں کسی کے لئے دروازے بند نہیں ہوتے، سیاست میں ہر جماعت اور طبقے کے ساتھ بات ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش …
Read More »عمران خان کرسی کی خاطر کارکنان کو قانون توڑنے پر اکسا رہا ہے، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی انا کی تسکین اور ایک بار پھرکرسی کی خاطر اپنی جماعت کے کارکنان کو قانون توڑنے پر اکسا رہا ہے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمارے بچوں کو …
Read More »