Tag Archives: تیل

صوبہ سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والے نئے ذخیرے میں سے  یو میہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار میں …

Read More »

سری لنکا کے وزیر اعظم: ملک کی معیشت تباہ ہو رہی ہے

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھ نےملک کی پارلیمنٹ کو بتایا: “ہم گیس، تیل، بجلی اور خوراک کی کمی کے بحران سے باہر ہیں اور ہماری معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔” سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھ نے، جو کہ …

Read More »

عمران خان بہتان تراشی کی سزا بھگتنے کو تیار ہوں تو ہم تحقیقات کرانے کو تیار ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان بہتان تراشی کی سزا بھگتنے کو تیار ہوں تو ہم تحقیقات کرانے کو تیار ہیں، ریاست مدینہ میں الزام تراشی کی سزا عمران خان کو معلوم کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ …

Read More »

روسی سفیر کے بیان نے عمران خان کے جھوٹے دعوں کا پول کھول دیا، سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر و نو منتخب چیف ویپ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ روسی سفیر کے بیان نے عمران خان کے جھوٹے دعوں کا پول کھول دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جھوٹ بولنے پر …

Read More »

شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت

گیس

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ اس حوالے سے ترجمان ماری پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ 25  ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم …

Read More »

وزیر خزانہ نے روس سے تیل خریدنے کا عندیہ دے دیا

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ روس سے تیل خریدنے پر عالمی پابندیاں نہ ہوں تو پاکستان روس سے تیل خریدنے کے لئے اقدام کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے بجٹ …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرتے تو مزید مہنگائی ہوتی۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرتے تو مزید مہنگائی ہوتی، اس لئے ہمیں مجبورا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

روز روز مرنے سے بہتر ہے غلطی کی تصحیح کی جائے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ روز روز مرنے سے بہتر ہے غلطی کی تصحیح کی جائے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ دل پر پتھر رکھ کر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

مغربی پابندیوں کو ناکارا اور بے اثر بنانا ہماری حکمت عملی ہے: ایران

علی باقری

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ کے نائب وزیر خارجہ اور چیف جوہری مذاکرات کار علی بکری نے کہا کہ ایران کی حکمت عملی پابندیوں کو بے اثر کرنا ہے۔ جوہری مذاکرات کار علی باقری نے تیل، گیس اور پیٹرولیم کی نمائش کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن ایران کی …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی بلکہ موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ …

Read More »