Tag Archives: ترمیم

پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال پہلے الیکشن …

Read More »

حکومت کا انتخابات سے قبل الیکشن ایکٹ میں بڑے پیمانے پر ترامیم کا فیصلہ

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے انتخابات سے قبل الیکشن ایکٹ میں بڑے پیمانے پر ترامیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، جس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کیلے 73 ترامیم …

Read More »

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا، جماعت …

Read More »

تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سرپاؤں نہیں ہوتا، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سرپاؤں نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا  کہ عمرے کے موقع پر پاکستان کی سلامتی کیلئے دعائیں کیں، اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں …

Read More »

سپریم کورٹ کا اختیار آئین کی تشریح ہے، آئین کی ترمیم نہیں۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا اختیار آئین کی تشریح ہے، آئین کی ترمیم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا …

Read More »

نیتن یاہو کو امریکی حکام کا مشورہ: بہتر ہے کہ فی الحال امریکہ نہ آئیں!

نیتن یاہو

پاک صحافت سینئر امریکی حکام نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو فی الحال واشنگٹن کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق صہیونی آرمی ریڈیو نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت کے متعدد اعلیٰ عہدے داروں نے وزیر اعظم …

Read More »

حکومت کا چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ

نیب چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی، کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودے کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔ مسودے میں ہے کہ …

Read More »

نیب قانون میں ترمیم سے نوازشریف کو ریلیف مل گیا

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو نیب قانون میں ترمیم سے ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس واپس بھجوا دیا ہے۔ عدالت نے ریفرنس نیب ترمیمی ایکٹ کی بنیاد پر واپس بھجوایا ہے۔ نیب ترمیم …

Read More »

فرانس میں ملین مظاہرے؛ میکرون کو مظاہرین نے گھیر لیا

احتجاج

پاک صحافت حکومت کی جانب سے پنشن قانون میں ترمیم اور اس کی عمر بڑھانے کے منصوبے کے خلاف احتجاج میں جمعرات کے روز فرانسیسی مظاہرے میں شرکت کرنے والوں کی بڑی تعداد کے اعلان کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں موجودگی کی تصاویر کی اشاعت اور عوام کی جانب …

Read More »

نیب ترامیم کا اصل فائدہ جاوید اقبال اور عمران خان کو ہوا۔ سلیم صافی

سلیم صافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیئر صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم کا اصل فائدہ جاوید اقبال اور عمران خان کو ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ حکومت نے نیب قانون میں ترامیم کیں جس کا اصل فائدہ جاوید اقبال اور …

Read More »