Tag Archives: ترمیم

نئی قانون سازی پر ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی اسپیکر چیمبر میں اہم مشاورت

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نئی قانون سازی کے حوالے سے اسپیکر چیمبر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے اجلاس میں شرکت کی۔ مشاورتی اجلاس میں مجوزہ نئی قانون سازی سے متعلق امور پر …

Read More »

26 ویں آئینی ترمیم ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم آئین، جمہوریت، عدلیہ اور عوام دوست ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ الحمد للّٰہ پاکستان دنیا کے اُن سر فہرست ممالک میں شامل ہو گیا …

Read More »

قومی اسمبلی میں بھی ترمیم کی منظوری کیلئے پُرامید ہیں۔ افنان اللہ

افنان اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) افنان اللہ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھی ترمیم کی منظوری کیلئے پُرامید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے پی ٹی آئی نے کتنا شور مچایا تھا، ان کے شور کے …

Read More »

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مولانا عطا الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کا ہم نے بغور مطالعہ کیا، جو اس سانپ کے دانت تھے جے یو آئی نے توڑ دیے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں مولانا عطا الرحمان نے …

Read More »

جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا کہ وفاقی آئینی عدالت ضرورت تھی، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا کہ وفاقی آئینی عدالت ضرورت تھی۔ آئینی عدالت کے قیام سے متعلق کراچی سے جاری بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ …

Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس میں یہ مناسب سمجھا گیا کہ اس میں ترمیم کی جائے۔کابینہ نے بھی اس کی منظوری دی اور صدر پاکستان بھی دستخط کرچکے ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس سے عدالتی نظام میں …

Read More »

چیف جسٹس پسند یا نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پسند یا نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت آئینی مسائل کے لیے بننی چاہیے، سپریم کورٹ میں لاکھوں کیسز التواء …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آئینی ترامیم پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیرِ اعظم ہاؤس میں طلب کر لیا۔ وزیرِ اعظم آئینی اصلاحات کے …

Read More »

آئینی ترامیم پر حکومت کے پاس صرف ایک ووٹ کی کمی ہے، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں اور آزاد اراکین کا اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔  طلال چوہدری نے کہا کہ قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف کے …

Read More »