Tag Archives: ترجمان

جماعتِ اسلامی کو مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا چاہیے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے سابق ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی کو مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا چاہیے، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اداروں سے امید ہونی چاہیے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان 15 جنوری کو انتخابات نہ کرانے …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کے ایم ڈی کی تعمیری گفتگو

اسلام آباد (پا ک صحافت) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ترجمان ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے 9 جنوری کو ہونے جا رہی جنیوا کانفرنس پر تعمیری گفتگو ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  ایم …

Read More »

عمران خان کی حکومت تو ختم ہوگئی اب سیاست کے خاتمے کی باری ہے، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت تو ختم ہوگئی اب سیاست کے خاتمے کی باری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  ایک دن عمران خان ضرور کہیں گے کہ پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ …

Read More »

امید ہے عالمی برادری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے عالمی برادری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کے …

Read More »

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کے وارنٹ گرفتاری جاری

محمد علی سیف

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر بیرسٹر سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ سی ڈی اے کا …

Read More »

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں دونوں صورتوں میں وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں دونوں صورتوں میں وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔  خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں …

Read More »

پاکستان نے اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصی کے دورے کو اشتعال انگیز قرار دیدیا

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصی کے دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز دورہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسجد الاقصی دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے انتہائی قابل …

Read More »

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات کو مسترد کر دیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد اور فضول الزامات کو پاکستان مسترد کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز …

Read More »

پاک بھارت معاہدے کے تحت دونوں ممالک کا جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک بھارت معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا۔ خیال رہے کہ پاکستانی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کےحوالےکی گئی، جب کہ بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی فہرست حوالے کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

صیہونی حکومت کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تفصیلات کو ظاہر کرنے میں برطانیہ کی رازداری

برطانیہ اور اسرائیل

پاک صحافت برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تفصیلات عام نہیں کرے گی، جس سے دونوں فریقین کے درمیان تجارت میں 5 بلین پاؤنڈ کا اضافہ متوقع ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، برطانوی وزارت برائے بین الاقوامی تجارت کے ترجمان نے …

Read More »