Tag Archives: ترجمان

پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئےکالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گرد گرفتار  کرلیے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ، دہشت گردوں کے خلاف 10 مقدمات درج  ہیں جن کی تفتیش …

Read More »

پاکستان کا ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ماسکو میں افغانستان پر ہونے والی علاقائی شراکت داروں کی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ افغانستان کے لیے پاکستان کے سفیر عبید نظامانی ابھی تک پاکستان میں ہیں، ابھی سفیر کو …

Read More »

پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفیٰ کمال اپنے گریبان میں جھانکیں

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفیٰ کمال اپنے گریبان میں جھانکیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں شکست کے خوف سے ایم کیو ایم نے راہ فرار اختیار کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

امید کرتے ہیں کہ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونے دے گی۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونے دے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ کابل بین …

Read More »

کوئی باعزت شخص دوستوں کے دیے تحفے نہیں بیچتا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی باعزت شخص دوستوں کے دیے ہوئے تحفے نہیں بیچتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کی دنیا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے …

Read More »

پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزارت داخلہ

پاسپورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں پر وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے …

Read More »

صہیونی اماراتی گلوکار کے اچھے رقص کو سراہتے ہیں

صیھونی

پاک صحافت صیہونی حکومت نے جہاں فلسطینی عوام کے خلاف اپنے جرائم کا ایک نیا دور شروع کیا ہے وہیں متحدہ عرب امارات کے حکام نے نام نہاد “ہولوکاسٹ” کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں اس جعلی حکومت کا ترانہ گایا اور بجایا گیا۔ پاک صحافت …

Read More »

فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدوں کی …

Read More »

عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر ملک کو کباڑ بنادیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

ملتان (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر ملک کو کباڑ بنادیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »