Tag Archives: بے روزگاری

اڑان پاکستان منصوبے سے ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبے سے ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے نوجوانوں کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پرائم منسٹر یوتھ پروگرام …

Read More »

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی نے بیروزگاری و غربت میں اضافہ کیا، فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنرخیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی نے بے روزگاری اور غربت میں اضافہ کیا۔ فیصل کریم کنڈی نے غربت کےخاتمےکے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لیے پالیسیوں اور اجتماعی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے، اس وقت پاکستان کی ڈور مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمیں مل کر پاکستان کا …

Read More »

آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جی ڈی پی کی شرح 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، اگلے مالی سال جی ڈی پی کی …

Read More »

آئی ایم ایف گلوبل آؤٹ لک جاری، پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے اپنی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 میں پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جی ڈی پی 2025 میں 3.5 اور 2029 میں 5.0 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ آئی ایم …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے منشور میں روٹی کپڑا مکان، خارجہ پالیسی …

Read More »

پیپلزپارٹی نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے انتخابی منشور کے مطابق اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا، غریبوں، بے زمینوں اور محنت کشوں کو رہائشی …

Read More »

ن لیگ کے مخالف دھڑوں میں صلح ہوگئی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) جہلم اور سرگودھا میں ن لیگ کے مخالف دھڑوں میں صلح ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدواروں کے حق میں دیگر دھڑے دستبردار ہوگئے ہیں۔ راجا مطلوب مہدی، راجا طالب مہدی جہلم سے فرخ الطاف کے حق میں دستبردار ہوئے۔ شہباز شریف سے ملاقات …

Read More »

ملکی مسائل کے حل کا فارمولا نوازشریف کے پاس ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کا فارمولا نوازشریف کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عدالت کے سامنے اس لئے پیش ہوتے ہیں کیونکہ …

Read More »

عوام 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نوازشریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں این اے 119 میں انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا۔ چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے اجلاس کی صدارت …

Read More »