اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس کیس کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دور کا بھی رشتہ ہو تو خیال …
Read More »پورا کورکمانڈر ہاؤس لاہور تباہ کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنماوں کی مبینہ آڈیو کالز لیک
لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے سرکاری املاک پر حملوں کے متعلق رہنماوں کی آڈیو کالز لیک ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کی مبینہ آڈیو کال لیک ہوگئی ہے جس میں اعجاز چوہدری …
Read More »جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کیلئے سامنے آنا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جس کی آڈیو لیک ہوئی اس کو انکوائری کے لیے سامنے آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی …
Read More »جو آڈیو لیک ہوئی ہے اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے۔ ثاقب نثار
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ جو آڈیو لیک ہوئی ہے اس میں آواز میرے بیٹے کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے اپنے بیٹے کی آڈیو کو درست تسلیم کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …
Read More »ہر آنے والے دن کیساتھ نوازشریف کی بے گناہی عوام کے سامنے عیاں ہورہی۔ طلال چوہدری
فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہر آنے والے دن کے ساتھ نواز شریف کی بے گناہی عوام کے سامنے عیاں ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو لیک …
Read More »ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ پرویز رشید
اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار اپنے حلف کی غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل میں مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا کہ ثاقب نثار کے جرائم دھرتی ماں کو …
Read More »چیف جسٹس ساس کی بجائے قوم کی آواز سنیں۔ رانا ثناءاللہ
فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو ساس کی بجائے قوم کی آواز سننی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس ساس …
Read More »عدالت کو بہت سے معاملات میں احتیاط برتنی چاہئے۔ وزیر قانون
لاہور (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت کو بہت سے معاملات میں احتیاط برتنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو لیک ہو گئی، آڈیو لیکس کی گفتگو …
Read More »ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔ حافظ حمداللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیتے …
Read More »معزز جج صاحبان خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔ ناصر حسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ معزز جج صاحبان سیاستدانوں کو اتفاق کا کہہ رہے ہیں، خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »