Tag Archives: انتخابات

آرمی چیف کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے انتخابات کے انعقاد پر نگراں حکومت، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو بھی …

Read More »

یوسف رضا گیلانی اور ان کے 3 بیٹوں نے کامیابی سمیٹ لی

یوسف رضا

ملتان (پاک صحافت) عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملتان کے گیلانی خاندان نے بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اپنے بیٹوں سمیت پنجاب سے قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی کی ایک نشست حاصل کرنے …

Read More »

نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

مانسہرہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات …

Read More »

قومی و صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج مکمل، ن لیگ سب سے آگے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) قومی و صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج مکمل ہوگئے، ن لیگ سب سے آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 30 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مکمل کرکے جاری کردیے گئے ہیں، جس میں ن لیگ …

Read More »

زرداری کے اسلام آباد پہنچنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ زرداری کے اسلام آباد پہنچنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ جن کو مینڈیٹ ملا ہے ان کی ذمہ داری ہے کہ ملک کے مفاد حکومت سازی …

Read More »

الیکشن اپ سیٹ جاری، روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے ہار گئے

رانا ثناءاللہ چوہدری نثار یوسف رضا

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات کے نتائج مکمل ہونے کو ہیں اور اس بار زبردست اپ سیٹس دیکھنے کو ملے ہیں، کہاں روایتی سیاستدان آزاد امیدواروں سے شکست کھا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 راولپنڈی تھری سے آزاد امیدوار عقیل ملک 85 ہزار …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق

شہباز شریف آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی محسن نقوی کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ …

Read More »

ممکنہ ہنگامہ آرائی کے باعث اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) انتخابی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پوسٹ کے مطابق اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی غیر قانونی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی …

Read More »

قومی اسمبلی کے 250 حلقوں کے سرکاری نتائج، آزاد 99، ن لیگ 71، پی پی 53 حلقوں پر کامیاب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سےقومی اسمبلی کے 250 حلقوں کے سرکاری نتائج: آزاد 99، ن لیگ 71، پی پی 53 حلقوں پر کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر قومی اسمبلی کی 250 نشستوں کے سرکاری و حتمی نتائج جاری کیے …

Read More »

وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کوئی الیکشن تنازعات کے بغیر نہیں ہوا، سیاست امکانات کا کھیل ہے۔ بیرسٹر …

Read More »