یوسف رضا

یوسف رضا گیلانی اور ان کے 3 بیٹوں نے کامیابی سمیٹ لی

ملتان (پاک صحافت) عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملتان کے گیلانی خاندان نے بڑی کامیابی سمیٹ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اپنے بیٹوں سمیت پنجاب سے قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی کی ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ یوسف رضا گیلانی این اے 148، بیٹا علی موسیٰ گیلانی این اے 151 اور عبدالقادر گیلانی این اے 152 سے کامیاب ہوا۔

واضح رہے کہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 213 سے کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے