نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عام انتخابات حکومت کی ذمہ داری ہے، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی ذمہ داریوں میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے معاونت فراہم …
Read More »تحریک انصاف کو 2018 کے انتخابات میں کامیابی میری کارکردگی کی بنیاد پر ملی۔ پرویز خٹک
سوات (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو 2018 کے انتخابات میں کامیابی میری کارکردگی کی بنیاد پر ملی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات بہتر بنانا وفاقی حکومت کا کام …
Read More »مسلم لیگ ن کا کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لے کر انتخابات میں اترنے کا فیصلہ
لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے انتخابات میں کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لیکر اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف نے احتساب کے حوالے سے پارٹی کے اندر پائی جانے والی تشویش سے نواز شریف کو …
Read More »نوازشریف عدالت اور حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے۔ وزیر اطلاعات
کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ نوازشریف عدالت اور حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف 3 دفعہ وزیراعظم رہے، میرے …
Read More »الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے ہیں، امیدوار یا سیاسی جماعتیں 7 اکتوبر تک اعتراضات عائد کرواسکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں …
Read More »انتخابات میں اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ہی ہوگا۔ منظور وسان
خیرپور (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب، اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری کا بھی ہونا …
Read More »انتخابات شفاف نہ ہوئے تو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مولانا عبدالغفور حیدری
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ انتخابات شفاف نہ ہوئے تو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انتخابات شفاف نہ ہوئے اور …
Read More »نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے اعلان کے بعد ایک بیان …
Read More »الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے انتخابات کرانے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کروا دیئے جائیں گے، الیکشن کمیشن 27 …
Read More »الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ خورشید شاہ
اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق مختلف باتیں ہو رہی ہیں، میں کہتا ہوں الیکشن …
Read More »