Tag Archives: امیدوار

این اے 133 ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے میدان مار لیا

ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار شائسہ پرویز ملک نے فتح اپنے نام کر لی۔ خیال رہے کہ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب  میں پاکستان  پیپلزپارٹی کے …

Read More »

مسلم لیگ ن کیجانب سے این اے 133 کیلئے امیدوار کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما کے وفات پر خالی ہونے والی نشست کے لئے مسلم لیگ ن نے اپنے نئے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔ جہاں پانچ دسمبر کو پولنگ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گزشتہ روز مرحوم …

Read More »

پی ٹی آئی امیدوار این اے 45 دھاندلی میں ملوث ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این اے 45 کی دھاندلی میں پی ٹی آئی امیدوار ملوث ہے جس کے ثبوت بھی مل چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو پیش کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

ضمنی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی بھی شروع کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ ووٹوں کی گنتی کے عمل کے ساتھ ہی کنٹونمنٹ بورڈ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا …

Read More »

تحریک انصاف کو آئندہ انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے۔ رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سلیم رضا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہلی اور نالائقی سب پر واضح ہوچکی ہے اب آئندہ انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پی ڈی ایم رابطہ کمیٹی لاہور کے …

Read More »

کنٹونمنٹ بورڈالیکشن، پیپلز پارٹی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے صوبے میں کنٹونمنٹ بورڈالیکشن میں پارٹی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ ذرائع کے مطابق صوبے بھر کے 8 کنٹونمنٹ بورڈز میں پیپلز پارٹی نے 51 امیدواروں کو فائنل کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے 6 …

Read More »

دوبارہ گنتی سے پیپلزپارٹی کے دو مزید امیدوارو کامیاب ہوجائیں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے دو حلقوں میں دوبارہ گنتی سے پیپلزپارٹی کے مزید دو امیدواروں کی کامیابی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں ضلع باغ کے انتخابی حلقے ایل اے …

Read More »

جماعت اسلامی نے عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

عبدالرشید ترابی

مظفرآباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے پارٹی کے سینئر رہنما عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت ختم کرکے انہیں پارٹی سے بے دخل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے پر جماعت اسلامی نے عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت ختم کردی …

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدوار 13 نشستوں پر انتخاب لڑیں گے، خواجہ اظہار الحسن

خواجہ اظہار الحسن

کراچی  (پاک صحافت)  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدوار 13 نشستوں پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات کراچی میں گلگت …

Read More »

ضمنی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد

پی ٹی آئی

سیالکوٹ (پاک صحافت) پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب لڑنے کے لئے پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے مسترد کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر اقبال بریار کے کاغذات نامزدگی دوہری شہریت …

Read More »