Tag Archives: امیدوار

عظیم قوم بنانے کے دعویدار عمران خان کے پاس وزارت اعلیٰ کا اپنا امیدوار تک نہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم قوم بنانے کے دعویدار عمران خان کے پاس وزارت اعلیٰ کا اپنا امیدوار تک نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

فرح گوگی ایم پی اے ہوتیں تو آج وزیراعلی پنجاب کی امیدوار ہوتی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ فرح گوگی اگر ایم پی اے ہوتیں تو آج عمران نیازی کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کی امیدوار ہوتی، پی ٹی آئی رہنام چھپ کے رو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان …

Read More »

پیپلزپارٹی عوام کے مسائل حل کرے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی ہی عوام کی حقیقی ترجمان ہے اور عوامی مسائل حل کرنے میں کامیاب ہوگی، عوام پی پی امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق …

Read More »

فرانس کے صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ میکرون یا لی پین؟

انتخابات

پیرس {پاک صحافت} فرانس کے صدارتی انتخابات کے باضابطہ آغاز کے ساتھ ہی، آج اتوار فرانسیسی عوام پانچ سالہ مدت کے لیے اپنا صدر منتخب کرنے کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انتخابات، جس کا پہلا راؤنڈ دو ہفتے قبل ہوا تھا، نے ایمانوئل میکرون اور میرین لی پین …

Read More »

برطانوی چاہتے ہیں کہ میکرون فرانسیسی انتخابات جیتیں

مکرون

لندن {پاک صحافت} تازہ ترین پولز کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک تہائی سے زیادہ برطانوی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فرانس کے موجودہ صدر ایمانوئل میکرون کے دوبارہ انتخاب کو ترجیح دیتے ہیں۔ IRNA کے مطابق، یوگا تجزیاتی مرکز کے اعدادوشمار کے مطابق، 37% برطانوی شہری …

Read More »

گزشتہ 12روز سے پنجاب میں کوئی وزیراعلیٰ موجود نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 12روز سے پنجاب میں کوئی وزیراعلیٰ موجود نہیں، فوری طور پر وزارت اعلیٰ  کے لئے الیکشن کرائے جائیں۔ عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اب خود امیدوار ہیں اور اپنے اختیارات …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے پنجاب کے نئے وزیراعلی کے لئے حمزہ شہباز کا نام پیش کیا ہے اور آج کاغذات جمع کروائے جائیں گے، ن لیگ کا دعوی ہے کہ ایوان میں ان کو اکثریت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی …

Read More »

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

پولنگ انتخابات

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس میں عوام جوش و جذبے کے ساتھ اپنے اپنے امیدواروں کیلئے ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے انتقال …

Read More »

خیبرپختونخوا، دوبارہ گنتی میں جے یو آئی ف کا ایک اور امیدوار کامیاب

جے یو آئی

لکی مروت (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام ف نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دی ہے جبکہ اب دوبارہ گنتی کے بعد جے یو آئی کا ایک اور امیدوار کامیاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کی تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ …

Read More »

سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب، مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی چیلنج

شوکت ترین

پشاور (پاک صحافت) سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ رہے کہ پاکستان تحریک انصاف …

Read More »