Tag Archives: امیدوار

مسلم لیگ ن اقتدار میں آ کر غریبوں کا سہارا بنے گی۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اقتدار میں آ کر غریبوں کا سہارا بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے بلوچستان کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے جس دوران انہوں نے کہا ہے کہ مسلم …

Read More »

ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس میں خیبرپختونخوا سے امیدواروں کے انٹرویوز

مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ …

Read More »

ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے

مسلم لیگ ن

راولپنڈی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے سلسلے میں رابطہ کمیٹی راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل رابطہ کار سینیٹر پرویز رشید کی صدارت میں ہوا۔ سینئر رہنما طاہرہ …

Read More »

میں وزارت عظمیٰ کا نہیں بلکہ وزارت اعلیٰ کا امیدوار ہوں۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں وزارت عظمیٰ کا نہیں بلکہ وزارت اعلیٰ کا امیدوار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی …

Read More »

پیپلزپارٹی انتخابات میں بہترین امیدوار سامنے لائے گی۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

خیرپور (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی انتخابات میں بہترین امیدوار سامنے لائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اور پرانے سیاست دانوں کا امتزاج …

Read More »

تحریک انصاف کے مزید 2 رہنما پارٹی چھوڑ گئے

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے مزید 2 رہنماوں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے تحریک انصاف کے 2 امیدواران خالد گھرکی اور عبدالکریم خان نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں ہیں۔ تحریک انصاف کے نائب صدر شیخوپورہ اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی …

Read More »

آج خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ آج خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکبر میں مبتلا …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کی ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں مزید تیز کرنے پر اتفاق

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائدین نے آئندہ انتخابات میں حکمت عملی سے متعلق مشاورتی عمل تیز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے درمیان جاتی امراء میں اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور …

Read More »

عوام نوازشریف کو امید کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو امید کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے فقید المثال استقبال سے ریکارڈ قائم ہوا، پاکستان …

Read More »

نوازشریف چوتھی دفعہ بھی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نوازشریف چوتھی دفعہ بھی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف …

Read More »