Tag Archives: الیکشن

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تمام موجودہ پی ٹی آئی قیادت کالعدم ہوچکی ہے، اس لیے کسی نئی …

Read More »

حکومت سازی میں تعطل جمہوریت اور معیشت کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت سازی میں تعطل نظر آرہا ہے، جو جمہوریت اور معیشت کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ مذاکرات کے لیے …

Read More »

بغیر ثبوت کے آپ جو مرضی کہتے رہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ انتخابات کے عمل میں شامل تھے اور انتخابی عمل آپکی مرضی کے بغیر ہورہا تھا تو سب سے پہلے تو آپکو اس سے انکار کرنا چاہیے تھا ورنہ آپ اس کے شواہد اکٹھے …

Read More »

موجودہ انتخابات کو دیکھ کر لوگ 2018 کے الیکشن بھول گئے۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ موجودہ انتخابات کو دیکھ کر لوگ 2018 کے الیکشن بھول گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلامی (جے یو آئی) ف کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جو بظاہر بڑی جماعتیں بن کر سامنے آئی …

Read More »

عوام نے جو بھی فیصلہ سنایا ہے اُسے خندہ پیشانی سے قبول کرنا چاہیے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عوام نے جو بھی فیصلہ سنایا ہے اُسے خندہ پیشانی سے قبول کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 کے انتخابات کے بعد 35 پنکچرز کا بہانہ گھڑ …

Read More »

ہمارا پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہمارا پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان دیوار نہیں پہاڑ حائل …

Read More »

راولپنڈی ڈویژن کے 6 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کو مسترد کردیا

الیکشن کمیشن

راولپنڈی (پاک صحافت) کمشنر راولپنڈی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس کے ٹرانسکرپٹ کے لیے پیمرا کو خط لکھ دیا۔ ذرائع نے بتایا …

Read More »

کمشنر راولپنڈی کی فلاپ فلم 2 گھنٹے میں پردے سے اتر گئی۔ اختیار ولی

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی فلاپ فلم 2 گھنٹے میں پردے سے اتر گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس 180 سیٹ ہے تو مرکز میں …

Read More »

عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ٹھٹھہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کے فائدے کیلئے حکومت میں شامل ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پیپلزپارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنا سکتا، جو ہمارے پاس آیا ہم …

Read More »

پیپلزپارٹی کو چاروں صوبوں سے عوامی نمائندگی ملی ہے۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو چاروں صوبوں سے عوامی نمائندگی ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ الیکشن کا سارا پراسس ہوتا ہے، جہاں آپ جیت رہے ہیں وہ پراسس ٹھیک ہے، …

Read More »