Tag Archives: الیکشن

سینیٹ الیکشن کیلئے جے یو آئی نے پیپلز پارٹی سے سمجھوتہ کرلیا

پیپلزپارٹی جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ الیکشن کے لیے جمعیت علماء اسلام نے پاکستان پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوہئے پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ سینیٹ الیکشن بلوچستان میں پیپلزپارٹی جے یو آئی کی حمایت کرے گی۔ جے یو …

Read More »

اب قرض نہیں سرمایہ کاری کی بات کروں گا۔ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اب قرض نہیں بلکہ سرمایہ کاری کی بات کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 ماہ میں ہماری کارکردگی پوری قوم نے دیکھی۔ ہم قوم …

Read More »

کل صدارتی انتخاب، ن لیگی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے کل کے صدارتی انتخاب کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرِ صدارت اجلاس میں ن لیگ اور اتحادی ارکان کو صدارتی انتخابات پر بریفگ دی گئی۔ اجلاس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو …

Read More »

صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی انتخاب کےلیے پاکستان پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کو 345 الیکٹورل ووٹوں کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو پارٹی کی کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین …

Read More »

عمر ایوب الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمر ایوب الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ایوب حد میں رہیں، مریم …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کریں گے، شفاف …

Read More »

صدارتی انتخاب: آصف زرداری و محمود اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ صدارتی امیدوار سابق صدر آصف علی زرداری اور بزرگ سیاستداں محمود خان اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ پیپلز پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب …

Read More »

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خودمختار کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ن لیگ نے 2013ء …

Read More »

ایران میں پارلیمانی اور ماہرین کی اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ

انتخاب

پاک صحافت ایران میں پارلیمانی اور ماہرین کی اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دوستوں کو خوش کرنے اور دشمنوں کو مایوس کرنے کے لیے بڑی تعداد …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے صدارتی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے، پارلیمنٹ میں بیٹھنے کا فیصلہ …

Read More »