Tag Archives: الیکشن

مخالفین جانتے ہیں بلاول بھٹو انتخابات جیت کر وزیراعظم بن رہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مخالفین جانتے ہیں بلاول بھٹو زرداری انتخابات جیت کر وزیراعظم بن رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 2008 ،2013 اور 2018 میں دہشتگردوں کا مقابلہ کیا گیا۔ بی بی شہید …

Read More »

جنرل ضیاء کی وجہ سے پنجاب پر مسلط لوگوں کو گھر میں گھس کر مارینگے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل ضیاء کی وجہ سے پنجاب پر مسلط لوگوں کو گھر میں گھس کر ماریں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہم الیکشن لڑنے کے لیے کہیں اور نہیں دیکھ رہے، ہم عوام کی …

Read More »

عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے انقلابی اقدامات کرینگے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے انقلابی اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں پارٹی امور اور انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تبادلۂ …

Read More »

بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی اہل قیادت نہیں۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی اہل قیادت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے علاوہ ملک میں کوئی …

Read More »

سانحہ نو مئی کا دن پاکستان کے 22 کروڑ عوام کبھی نہیں بھول سکتے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سانحہ نو مئی کا دن پاکستان کے 22 کروڑ عوام کبھی نہیں بھول سکتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اُن کی مقبولیت …

Read More »

جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کراچی میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی، زلزلے، سیلاب کے …

Read More »

اقوام متحدہ بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ تو کیا اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد منظور کیوں نہ کر لے الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، 2013 کے الیکشن میں اس سے بھی زیادہ امیدوار …

Read More »

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات درست، ‏حبا فواد صوبائی حلقہ سے نااہل قرار

لاہور (پاک صحافت) الیکشن ٹربیونل نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات درست قرار دیتے ہوئے انہیں جہلم کے صوبائی حلقہ سے نااہل قرار دے دیا۔ خیال رہے کہ ‏الیکشن ٹربیونل میں ایف آئی اے نے غیر ملکی دوروں اور اسٹیٹ بینک نے بینک …

Read More »

الیکشن وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

مشتاق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ خیال رہے کہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر …

Read More »

سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہو گا، دوسری جماعتیں روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »