Tag Archives: الیکشن

اب میں اور بلاول آپ کی آواز بنیں گے۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

سانگھڑ (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ اب میں اور بلاول آپ کی آواز بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو نے سانگھڑ میں انتخابی ریلی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو خواتین کے …

Read More »

عام انتخابات کے موقع پر سندھ اور اسلام آباد کیلئے سیکیورٹی پلان تیار

رینجرز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں عام انتخابات کے پیشِ نظر سندھ اور اسلام آباد بھر کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اجلاس میں آئی جی اسپیشل، صوبائی الیکشن کمشنر، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر حساس اداروں کے …

Read More »

خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نواز شریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نئے پاکستان اور تبدیلی کی تلاش میں پرانا پاکستان بھی تباہ و برباد کر دیا۔ مینگورہ میں جلسے سے خطاب کے دوران …

Read More »

عام انتخابات کیلئے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان

اسکول

لاہور (پاک صحافت) عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ رہیں گے۔ جاری …

Read More »

سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور الیکشن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کور کمانڈرز کانفرنس

کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (پاک صحافت) کورکمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل …

Read More »

ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی کی مختلف تشستوں پر اتحاد

جے یو آئی ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی میں مختلف تشستوں پر اتحاد ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کے امیدواران آج ہمارے حق میں دستبردار ہورہے ہیں، ایم …

Read More »

حکومت میں آیا تو پہلے دن ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مالاکنڈ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت میں آیا تو پہلے دن ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی کو تو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ …

Read More »

پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر پاکستان کو دوبارہ بدل کر دکھائے گی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کہوٹہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر پاکستان کو دوبارہ بدل کر دکھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہوٹہ راولپنڈی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا جوش ولولہ …

Read More »

کامیاب ہوئے تو نوجوانوں کو دوبارہ لیپ ٹاپ اور تعلیمی وظائف دیں گے۔ شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر کامیاب ہوئے تو نوجوانوں کو دوبارہ لیپ ٹاپ اور تعلیمی وظائف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ پی پی 172 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »