Tag Archives: الیکشن

قوم اعتماد کرے ہمارا دعوی ہے پاکستان کو اس بحران سے نکال لیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم اعتماد کرے ہمارا دعویٰ ہے پاکستان کو اس بحران سے نکال لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا کہ نواز شریف اس وقت سینئر ترین سیاست دان ہیں، …

Read More »

آصفہ بھٹو کا جنوبی پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں اسپتال بناکر دینے کا اعلان

آصفہ بھٹو

صادق آباد (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم جنوبی پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ میں اسپتال بناکر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو نے صادق آباد میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ووٹ کو عزت دینے والے نوٹ کو عزت دے رہے ہیں۔ شہلا رضا

شہلا رضا

لاہور (پاک صحافت) پی پی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دینے والے نوٹ کو عزت دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی غنڈہ گردی ہم …

Read More »

عوام اپنا مائنڈ بناچکے اب رسمی انتخابی مہم باقی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عوام اپنا مائنڈ بنا چکے، اب رسمی انتخابی مہم باقی ہے۔ تتفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ انتخابات میں 2 …

Read More »

الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ معاشی مسائل، آبادی پر کنٹرول اور گورننس ریفارمز پر کام …

Read More »

حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، جہانگیر ترین

جہانگیرترین

ملتان (پاک صحافت) چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، میں نواز شریف کے ساتھ کام کروں گا۔ خیال رہے کہ یہ بات ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہی ہے۔ …

Read More »

بلاول بھٹو لاہور کا امن خراب کر رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب لاہور کا امن خراب کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ این اے 127 میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کو رنگے ہاتھوں پکڑا ہے۔ …

Read More »

8 فروری کو ووٹ کی پرچی پر جہاد اور اسلام دونوں جیت سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لکی مروت (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ووٹ کی پرچی پر جہاد اور اسلام دونوں جیت سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب …

Read More »

8 فروری کو پتہ لگے گا کون آنسو بہاتا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پتہ لگے گا کون آنسو بہاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یہ دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے کہ امن و امان کی صورتحال …

Read More »

میاں صاحب کو عوام کی فکر نہیں، بس کرسی پر بیٹھنا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

میرپور خاص (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کو عوام کی فکر نہیں، بس کرسی پر بیٹھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے میرپور خاص میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کا …

Read More »