Tag Archives: افغان حکومت

فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

(پاک صحافت) پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ منیر اکرم نے کہا ہے کہ  افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا …

Read More »

پاکستان کا ایک بار پھر افغان عبوری حکومت سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ایک بار پھر افغان عبوری حکومت سے دہشت گرد گروپوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کےبار بار شواہد فراہم …

Read More »

پاکستان کا جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کاروائی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جرمنی واقعے پر افغان حکومت سے کارروائی کی بات کی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے 22 جولائی سے 25 …

Read More »

ترجمان افغان طالبان کی پیشکش پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزات خارجہ نے افغان حکومت کے ترجمان کے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی سہولت کاری کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان حکومت اپنی سرزمین کا ہمسایوں کے خلاف استعمال بند …

Read More »

چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سی پیک کی شکل میں پاک چین تعاون جاری ہے اور ہمیں …

Read More »

ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں افغان حکومت کے ملوث ہونے کا انکشاف

ٹی ٹی پی

اسلام آباد (پاک صحافت) ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں افغان حکومت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف مسلح کرنے میں امارات …

Read More »

غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں، فیروز جمال شاہ

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا جائے گا، غیر قانونی مقیم افراد وطن واپس …

Read More »

غزہ کے عوام کا اسرائیل کو زبردست ردعمل: ہم کبھی بھی اپنے گھروں سے نہیں نکلیں گے

اعلان

پاک صحافت غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے اطلاعاتی دفتر کے ترجمان نے تاکید کی: “ہم کھڑے ہوکر مریں گے” فلسطینی قوم کا پیغام ہے اور صیہونی حکومت کے تمام جرائم کے باوجود ہم اپنی سرزمین سے نہیں نکلیں گے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز …

Read More »

جنہوں نے دین کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھایا انہیں جواب دینا ہوگا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جنہوں نے دین کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھایا انہیں جواب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں خیبرپختونخوا کے مشران، عمائدین اور نمائندوں کے گرینڈ جرگے میں خصوصی شرکت کی …

Read More »

کابل: افغانستان میں داعش کی افواج کی تعداد سے متعلق امریکی اعدادوشمار ’مبالغہ آمیز‘ ہیں

امریکہ

پاک صحافت افغان حکومت کے ترجمان نے اپنے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کی موجودگی کے بارے میں بعض امریکی حکام کے بیانات کے جواب میں امریکہ پر الزام لگایا کہ وہ داعش کے حق میں بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، افغان حکومت …

Read More »