Tag Archives: افغان حکومت

افغانستان میں جنگ بندی سے متعلق کوئی اتفاق نہیں ہو سکا ہے، طالبان

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے بتایا کہ دوحہ میں افغان حکومت کے نمائندوں کے ساتھ دوحہ میں ہونے والے دو روزہ مذاکرات کے دوران کوئی جنگ بندی نہیں ہو سکی۔ محمد نعیم نے میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے کہ طالبان دھڑے کے ساتھ تین …

Read More »

افغان حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنا سفیر واپس بلالیا

افغان سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان حکومت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعیینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان صدر نے اسلام آباد سے افغان سفیر اور سفارتی …

Read More »

ملک کے 116 اضلاع پر طالبان کا کنٹرول ہے: افغان حکومت

طالبان

کابل {پاک صحافت} افغانستان کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ طالبان نے ملک کے 116 اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ افغانستان کی حکومت میں محکمہ اصلاحات کے کمیشن کے سربراہ اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نادر نادری نے جمعرات کو کابل میں ایک پریس کانفرنس میں …

Read More »

افغانستان کی صرف 30 فیصد آبادی کی بجلی تک رسائی

بجلی

کابل {پاک صحافت} افغانستان کی تعمیر نو کے لئے امریکی خصوصی انسپکٹر جنرل ، سی سی نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان کی صرف 30 فیصد آبادی کو بجلی تک رسائی حاصل ہے اور یہ ملک ہمسایہ ممالک کی توانائی پر انحصار کرتا ہے۔ امریکی ایجنسی نے …

Read More »

افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کا میڈیا ورکرز خواتین پر حملہ، 3 خواتین ہلاک ہوگئیں

افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کا میڈیا ورکرز خواتین پر حملہ، 3 خواتین ہلاک ہوگئیں

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے مشرقی حصے میں نامعلوم مسلح افراد نے میڈیا ورکرز خواتین پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں  مقامی ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشن پر کام کرنے والی 3 خواتین ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق جلال آباد میں عینیکاس ریڈیو …

Read More »

طالبان نے افغان حکومت پر امن معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کردیا

طالبان نے افغان حکومت پر امن معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کردیا

دوحہ (پاک صحافت)  طالبان نے افغان حکومت اور اس کے مغربی اتحادیوں پر امن معاہدوں کی خلاف ورزی عائد کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ گزشتہ برس طے پانے والے معاہدے پر عمل نہیں کر رہے جن میں قیدیوں کی رہائی اور غیر ملکی افواج کی بے دخلی شامل …

Read More »

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھمکی دے ڈالی

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھکمی دے ڈالی

کابل (پاک صحافت) طالبان نے اپنے تازہ حملوں میں کم از کم 21 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والے امن مذاکرات میں تعطل جاری ہے، اسی دوران، طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ گزشتہ سال …

Read More »

افغانستان میں طالبان کا خودکش حملہ، افغان آرمی کے ماتحت کام کرنے والے 14اہلکار ہلاک ہوگئے

افغانستان میں طالبان کا خودکش حملہ، افغان آرمی کے ماتحت کام کرنے والے 14اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان کے خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں فوجی چیک پوسٹ پر تیز …

Read More »

طالبان نے امریکہ پر طے شدہ معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کردیا

طالبان نے امریکہ پر طے شدہ معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کردیا

کابل (پاک صحافت) طالبان نے امریکہ پر الزام عائد کیا  ہےکہ واشنگٹن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے جس کی وجہ سے امن معاہدے کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے مذکورہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب …

Read More »

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

کابل (پاک صحافت)  افغان حکام نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے تحت رہائی پانے والے 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ …

Read More »