Tag Archives: افغانستان

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2فیصد کام کیوں روکا گیا؟ سینیٹ میں جواب جمع

پاک افغان سرحد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2 فیصد کام کیوں روکا گیا؟ اس حوالے سے سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ داخلہ کا تحریری جواب پیش کر دیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر 98 فیصد …

Read More »

مسلم لیگ ن کیساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ترقی دی ہے ہم ان کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، پہلے بھی ہم ایک دوسرے کے ساتھ الیکشن لڑتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ …

Read More »

افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے بٹوار میں …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں امریکی اسلحے کے استعمال کا انکشاف

امریکی اسلحہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں امریکی اسلحے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت بار بار سامنے آرہے ہیں، اور حالیہ 29 دسمبر کو …

Read More »

ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی …

Read More »

پاکستان سے مزید 1207 غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی

افغان شہری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلاء جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ایک ہزار 207 افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے، واپس جانے والوں میں 374 مرد، 319 خواتین اور 514 بچے شامل ہیں۔ …

Read More »

امریکا برسوں سے فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ہے: روس

روس اور بھارت

پاک صحافت روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا برسوں سے فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں کی راہ میں حائل ہے۔ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے بھارتی ہم منصب سے کہا کہ ہم مغرب بالخصوص امریکہ کی طاقت سے واقف ہیں اور وہ کس …

Read More »

پاکستان سے غیرقانونی افغان شہریوں کا انخلاء جاری

افغان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز مزید ایک ہزار 353 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے ہیں، واپس جانے والوں میں 422 مرد، 327 خواتین …

Read More »

جماعت اسلامی پاکستان کے صدر: امریکہ افغانستان اور پاکستان میں عدم تحفظ کو ہوا دینے کا مجرم ہے

پاکستان

پاک صحافت جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکیوں نے خطے میں جہاں بھی ہیں مسائل پیدا کیے ہیں اور تمام بحرانوں کی جڑ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ امریکا افغانستان اور پاکستان میں عدم تحفظ کو ہوا دینے کا مجرم ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے …

Read More »

ابتک 44697 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہے کہ اب تک 46 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندے پاکستان سے واپس جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 54 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی …

Read More »