Tag Archives: اظہار افسوس

شہبازشریف کیجانب سے بلوچستان میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دس جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

مراد علی شاہ کا ہرنائی میں زلزلے کے سبب ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے سبب ہوئے جانی نقصان پر انتائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زلزلہ متاثرین کی فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کیلئے …

Read More »

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ، بلاول کا اظہار افسوس

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے زلزلے  کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے  ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا۔ جبکہ حکومت سے مطابلہ کیا کہ زلزلے کے زخمیوں کی فوری …

Read More »

عمر شریف نے مشکل اور تاریک وقت میں ہنسایا تاکہ ہم اپنی پریشانیوں کو بھول سکیں، شان شاہد

شان شاہد

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار شان شاہد نے پاکستان کے نامور کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف نے ہمیں تاریک وقت میں ہنسایا تاکہ ہم اپنی پریشانیوں کو بھول سکیں۔ خیال رہے کہ شان شاہد نے مرحوم عمر …

Read More »

آصف علی زرداری کا اداکار عمر شریف کے انتقال پر اظہارِ افسوس

آصف زرداری

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے نامور کامیڈین اداکار عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیجنڈ اداکار عمر شریف کی فن کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ سابق صدر آصف …

Read More »

بہاولنگر، ماتمی جلوس میں دھماکا، بلاول بھٹوزرداری کی شدید مذمت

بلاول بھٹو

بہاولنگر (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پنجاب کے شہر بہاولنگر میں ماتمی جلوس کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید عزاداران کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے مطالبہ …

Read More »

حمزہ شہباز کیجانب سے لاہور دھماکے کی مذمت اور اظہار افسوس

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کیجانب سے گھوٹکی ٹرین حادثے کی انکوائری کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ، ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے آج سندھ کے علاقے گھوٹکی میں پیش آنے والے ٹرین حادثے کی انکوائری کرکے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »