Tag Archives: اسمارٹ فون

شیاؤمی کی جانب سے 8 منٹ میں 100 فیصد بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

شیاؤمی چارجر

بیجنگ (پاک  صحافت) اسمارٹ فون بنانے والی  چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون  کی بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کر دی ہے۔ دوسری جانب کمپنی کی جانب سے نئی ٹیکنالوجی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے چارجر کی نمائش بھی کی …

Read More »

ریڈمی کی جانب سے نوٹ 8 کا ریفریش ماڈل متعارف

ریڈمی نوٹ 8

بیجنگ (پاک صحافت) ٹیکنالوجی کی مقبول ترین کمپنی شیاؤمی نے ریڈمی نوٹ 8 کا ریفریش ماڈل متعارف کرا دیا ہے۔ ریڈمی کا یہ فون دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہوا تھا جس کے ڈھائی کروڑ یونٹ فروخت ہوئے اور اسی کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر اس کا نیا …

Read More »

ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجاد، ماتھے پر لگانے والی مصنوعی آنکھ تیار

تیسری آنکھ

(پاک صحافت) ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی کامیاب سامنے آگئی،  غیر ملکی میڈیاکے مطابق انڈسٹریل ڈیزائن کی طالبہ مِن ووک پئینگ کی جانب سے ایک ایسا شاہکار تیار کیا گیا جسے ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجاد قرار دیا جارہا ہے۔ جی ہاں من ووک پئینگ نے تیسری آنکھ تیار کر …

Read More »

ریئل می کی جانب سے سی سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف

ریئل می

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ریئل می نے اپنی سی سیریز کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون سی 20 اے متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق  نئے اسمارٹ فون میں میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی پلس پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ …

Read More »

ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کا 200 میگاپکسل کیمرے والا اسمارٹ فون لانے کا منصوبہ

شیاؤمی

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 200 میگا پکسل کیمرے والے اسمارٹ فون لانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیاؤمی اس وقت 200 میگا پکسل کیمرا سینسر جیسی خصوصیات والے اسمارٹ فون پر کام کررہی ہے تاہم اس وقت …

Read More »

بطورِ خاص بچوں کے لیے مفید دنیا کا پہلا اسماٹ فون

نووس

نیو یارک (پاک صحافت)  امریکا کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے بچوں کے لئے مفید دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔  کمپنی کی جانب سے اس بچوں کے لئے بطور خاص مفید اسمارٹ فون کو نووس کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ نووس …

Read More »

چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا انوکھا ترین اسمارٹ فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون

بیجنگ (پاک صحافت) چینی کی معروف اپلائنسز کمپنی ٹی سی ایل نے دنیا کا انوکھا ترین اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے، یہ ایک ایسا اسمارٹ فون ہے جسے فولڈ اور رول دونوں ہی کیا جاسکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق فولڈ این رول نامی اسمارٹ فون کی یہ نئی پیشکش …

Read More »

سامسنگ گلیکسی ایس 21 کا نیا ارور سستا اسمارٹ فون متعارف کرنے کے لئے تیار

گلیکسی ایس 21

(پاک صحافت) اسمارٹ فونز بنانے والی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ نے صارفین کو بڑی خوشخبری دے دی، کمپنی کے مطابق سامسنگ گلیکسی ایس 21 کانیا اور سستا اسمارٹ فون متعارف کرنے کے لئے بلکل تیار ہے۔ذرائع کے مطابق گلیکسی ایس 21 ایف ای میں 6.4 انچ کا فلیٹ پینل …

Read More »

سونی کی جانب سے 2 نئے اسماٹ فونز متعارف

سونی اسمارٹ فون

(پاک صحافت) ٹیکنالوجی کمپنی سونی نے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں، سونی کمپنی کی جانب سے نئے اسمارٹ فونز  کی ویڈیو جھلک بھی پیش کر دی گئی ہے، دونوں ویڈیوز میں کمپنی کی کیمروں اور آڈیو میں مہارت کو دکھایا گیا ہے اور کمپنی نے خود کو کریٹیو …

Read More »

اوپو کا ایف 19 سیریز کا تیسرا اسمارٹ فون متعارف

اوپو ایف 19 پرو

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی اوپو نے ایف 19 سیریز کا تیسرا اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اوپو نے مارچ میں ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو پلس متعارف کرائے تھے تاہم کمپنی کی جانب سے …

Read More »