Tag Archives: اسلام آباد

شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں گرفتار کیا ہے۔ شاہ …

Read More »

پی ٹی آئی نے عمران خان کو ریلیف دینے کیلئے مغربی ممالک سے مدد مانگ لی

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ریلیف دلانے کے لیے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے …

Read More »

مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کی پہلی ترجیح معیشت کو …

Read More »

یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی 18 رکنی نگراں کابینہ میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو بھی شامل کیا ہے۔ پاکستان کی وفاقی …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد

امیر عبد اللہیان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے نام تہنیتی پیغام جاری کرتے ہوئے …

Read More »

18 رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا، قلمدان سونپ دیئے گئے

نگراں کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹھارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدرمملکت عارف علوی نے نگران کابینہ سے حلف لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، 11 وزراء اور 7 معاون خصوصی نے حلف لیا، جس …

Read More »

ہمیں اقلیتوں کے مقدس مقامات کی حفاظت کرنا چاہئیے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اقلیتوں کے مقدس مقامات کی حفاظت کرنا چاہئیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے رہنما قمر الزمان کائرہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی جماعت کی طرف سے …

Read More »

الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے، تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حلقہ بندیوں کے لیے 4 ماہ کا وقت مختص …

Read More »

نوازشریف کی عدالتوں سے بریت طے، ہمیں گارنٹی بھی مل چکی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی عدالتوں سے بریت طے ہے اس معاملے پر ہمیں گارنٹی بھی مل چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »