Tag Archives: اسلام آباد

ہم درست معاشی سمت کیجانب رواں دواں ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم درست معاشی سمت کی جانب رواں دواں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا اور ہماری حکومت نے یہ ثابت …

Read More »

انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مردم شماری ہوئی ہے تو اسی پر انتخابات ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے وہ انتخابات کرائیں گے، مردم شماری …

Read More »

حکومت نے ریڈیو پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ کا آغاز کردیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے روات میں ریڈیو پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ ریڈیو پاکستان کو عالمی میعار کے مطابق بنانے …

Read More »

ہم پاکستان کی ترقی اور اسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اور اسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا بھی ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی …

Read More »

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد، سانحہ باجوڑ پر تعزیت

بلاول بھٹو مولانا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد، سانحہ باجوڑ پر تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پیر کو مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے، جہاں انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے باجوڑ بم دھماکے میں جاں …

Read More »

وزیراعظم نے نگران وزیراعظم کیلئے کسی امیدوار کو منتخب یا مسترد نہیں کیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اب تک نگران وزیراعظم کیلئے کسی امیدوار کو منتخب یا مسترد نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری آئین میں طے شدہ طریقہ …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس اپنی نوعیت کا واحد کیس ہے جو …

Read More »

ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی …

Read More »

نوجوان مایوس نہ ہوں، مستقبل تابناک ہے۔ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نوجوان مایوس نہ ہوں، مستقبل تابناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ناامیدی کی فضا کو ختم کرنا ہوگا، امریکا کی …

Read More »

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے۔ چینی نائب وزیراعظم

چینی نائب وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) چینی نائب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کی دس سالہ تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی نائب وزیراعظم نے کہا …

Read More »