Tag Archives: اسلام آباد

ڈاکٹر عبدالقدیر خان سرکاری اعزاز کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سپرد خاک

ڈاکٹر عبد القدیر خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ نامور پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے بعد آج (10 اکتوبر کی) صبح 85 …

Read More »

چور وزیراعظم کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری بڑھی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور اس کے ساتھی چور ہیں جس کی وجہ سے ملک میں تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری بڑھی ہے۔ عوام الیکشن میں اس کا بدلہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے مزید بائیس اشیاء مہنگی کردی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے دور میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے آئے دن کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب مزید بائیس اشیاء کو مزید مہنگی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کرتے …

Read More »

میرے خلاف منی لانڈرنگ کیس سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے خلاف منی لانڈرنگ کیس خالصتا سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا ہے جس کا مقصد سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایف آئی …

Read More »

رواں ماہ سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے دیگر اشیاء کی طرح رواں ماہ سے بجلی کی قیمت میں بھی مزید اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سی پی پی اے جی …

Read More »

پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

تعلیمی ادارے

اسلام آباد (پاک صحافت) این سی او سی کی جانب سے پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کلاسز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی او …

Read More »

نیب آرڈیننس حکومت کے وزراء اور مشیروں کو بچانے کا منصوبہ ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس پی ٹی آئی حکومت کے وزراء اور مشیروں کو قانونی کارروائی سے بچانے کا منصوبہ ہے جس کے تحت پنڈورا پیپرز میں شامل افراد کو بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے …

Read More »

کالے قانون کی بھرپور مذمت و مزاحمت کریں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس کالا قانون ہے جس کی مسلم لیگ ن بھرپور مذمت و مزاحمت کرے گی اور اسے چیلنج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق حکومت کی …

Read More »

بلوچستان میں انسانی جانوں کے ضیاع پر شہباز شریف کا شدید دکھ اور افسوس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان میں رات گئے آنے والے زلزلے کے نتیجے میں سینکڑوں شہریوں کے ہلاک و زخمی ہونے پر شہباز شریف نے شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف …

Read More »

مہنگائی کے طوفان کا بدلہ آئندہ الیکشن میں عوام ووٹ کے ذریعے لیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ موجودہ مہنگائی کا بدلہ عوام پی ٹی آئی اور عمران خان سے اگلے الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »