Tag Archives: اسلام آباد

اپوزیشن لیڈر پیپلزپارٹی کا حق تھا۔ شیری رحمن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر پیپلزپارٹی کا حق تھا۔ اس سے پی ڈی ایم کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اکثریت پی پی کی تھی اس لئے قائد حزب اختلاف کا حق بھی اکثریتی جماعت کو حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی …

Read More »

نالائق حکومت نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نالائق حکومت نے اپنی عوام کش پالیسیوں سے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ آئے روز بڑھتی مہنگائی سے تنگ عام شہری خودکشی پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری ایک …

Read More »

قائدحزب اختلاف کیلئے یوسف رضا گیلانی میدان میں آگئے

یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے لئے پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی میدان میں آگئے ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن لیڈر کے لئے درخواست جمع کروادی ہے۔ اس دوران ان کے ہمراہ دیگر پی پی رہنما بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب …

Read More »

یوم پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر کا دن ہے۔ صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ جس دن مسلمانوں کے لئے الگ ریاست کے حوالے سے قرارداد پاس کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان …

Read More »

یوم پاکستان کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کی پریڈ

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم پاکستان کی تقریب موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کے بجائے آج منائی گئی ہے۔ جس میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے پریڈ کی ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اس تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس بے قابو، مجموعی ہلاکتیں 14 ہزار سے تجاوز

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر بے قابو ہو گئی،  24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 61 کورونا کے مریض دم توڑ گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38858 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، ہائی کورٹ میں گیلانی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد  (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ انتخاب کے خلاف اسلام آباد آئی ہائی کورٹ میں یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دی گئی درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سینیٹ …

Read More »

امید ہے پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے فیصلوں کا احترام کرے گی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ و متفقہ فیصلوں کا احترام کرے گی۔ پی پی کے ساتھ معاملات کو مل جل کر حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل …

Read More »

یوم پاکستان ملک بھر میں جوش و جذبے سے منایا جارہا

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) آج 23 مارچ یوم پاکستان کا دن ہے اس وقت ملک بھر میں اس عظیم دن کو جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ مساجد و عبادت گاہوں میں ملک کی خوشحالی و ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آج یوم پاکستان …

Read More »

تباہی سرکار ایک اور بڑے ادارے کو بیچنے کی تیاری کررہی۔ شیری رحمان کا انکشاف

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کے ایک اور بڑے قومی ادارے کو بیچنے کی تیاری کررہی ہے۔ تباہی سرکار اپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے ادارے بیچ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک …

Read More »