Tag Archives: اسلام آباد

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون کے فریم ورک اور شاہراہ قراقرم کی ری الائنمنٹ سمیت مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ خیال رہے کہ  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چینی نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ …

Read More »

یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی۔ انہوں نے یہ بات بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینک …

Read More »

چین اور پاکستان ہمہ موسمی اسٹریٹجک پارٹنر اور فولادی دوست ہیں، چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان ہمہ موسمی اسٹریٹجک پارٹنر اور فولادی دوست ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پچھلی دہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور سی پیک کے نتیجہ خیز نتائج حاصل کیے، سی پیک …

Read More »

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیرِ اعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات …

Read More »

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس مقررہ راستوں پر گامزن

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس، مجالسِ عزاء، عزاء داروں کی نوحہ خوانی اور سینہ زنی  کا پُرامن طریقے سے سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں جلوس برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں جو اپنی منزل پر …

Read More »

توشہ خانہ کیس کی 37 سماعتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی صرف 3 بار پیش ہوئے، جج کے ریمارکس

اسلام آباد  (پاک صحافت) اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدال میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ سماعت کے موقع پر جج ہمایوں دلاور نے کہا کہ  اب تک توشہ …

Read More »

ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا کاٹنا پڑی۔ احسن اقبال کا کہنا …

Read More »

جج نے پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آ گیا۔ خیال رہے کہ جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جج ہمایوں دلاور کی …

Read More »

وزیر اعظم کی نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ یاد رہے کہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے آج ملاقات طے

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے آج ملاقات طے ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات دوپہر 12 بجے اسلام آباد میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات میں میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، …

Read More »