Tag Archives: اسرائیل

سینیٹ، شہدائے فلسطین، رانا مقبول، ایس ایم ظفر کیلئے دعا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ہدایت پر ایوانِ بالا (سینیٹ) میں فلسطینی شہداء، سینیٹر رانا مقبول احمد اور سابق سینیٹر ایس ایم ظفر کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر سینیٹر حافظ عبدالکریم …

Read More »

بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ڈر لگتا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہر باضمیر انسان اسرائیل اور امریکا کے مظالم دیکھ رہا ہے، غزہ میں پانی اور بجلی …

Read More »

پاکستان فلسطینی بھائیوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فلسطینی بھائیوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پاکستان کے لیے باعث تشویش ہے، غزہ میں 6 ہزار …

Read More »

بھارتی وزیراعظم کے موقف کے بعد اسرائیل نے بھارت سے ایک اور اپیل کردی

اپیل

پاک صحافت اسرائیلی سفیر نور گیلون کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے بھارت سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی اپیل کی ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے گیلن نے کہا کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد جس میں تقریباً 1200 …

Read More »

بائیڈن نے پانچ وجوہات کی بنا پر غزہ پر زمینی حملے میں تاخیر کی ہے

نیتن یاہو اور بائیڈن

پاک صحافت امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے صیہونی حکومت کی حمایت اور حماس کو “حملے کا حق” دینے کے باوجود پانچ وجوہات کی بنا پر غزہ پر زمینی حملہ ملتوی کر دیا۔ پاک صحافت کے مطابق، امریکی صدر نے اپنے اور دیگر …

Read More »

اسرائیل کا وجود دنیا کیلئے سیکیورٹی رسک ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا وجود دنیا کیلئے سیکیورٹی رسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو فلسطین کے سفارتخانے پہنچے، جہاں انہوں نے سفارت کار احمد جواد امین ربیع سے ملاقات کی، غزہ کی صورت حال پر شدید …

Read More »

زرداری: اسرائیل کا وجود دنیا کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے

بلاول

پاک صحافت پاکستان کی پیپلز پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ نے غزہ میں بچوں سمیت عام شہریوں کی شہادت کو صیہونی حکومت کے ماتھے پر داغ قرار دیا اور کہا: اسرائیل کا وجود دنیا کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ پاکستانی میڈیا سے آئی آر این اے کی …

Read More »

جماعت اسلامی خواتین کے تحت فلسطین یکجہتی مارچ

فلسطین مارچ

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے تحت اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکہجتی کے لیے یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں مشرق سینٹر، حسن اسکوائر، گلشن اقبال پر حلقہ خواتین کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا …

Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ انہوں …

Read More »

فلسطین کی صورتحال پر بحث کیلئے سینیٹ کا اجلاس 27 اکتوبر کو طلب

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) فلسطین کی صورتحال پر بحث کیلئے سینیٹ کا اجلاس 27 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد ایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ کر فلسطین کی صورتحال پر اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔ پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں …

Read More »