Tag Archives: اسرائیل

صیہونی میڈیا: امریکہ جنگ بندی مذاکرات کے موجودہ دور کی قیادت کر رہا ہے

اخبار

پاک صحافت صیہونی حکومت کے چینل 13 نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کے موجودہ دور کی قیادت کر رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، صیہونی حکومت کے چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ جنگ بندی کے مذاکرات کے …

Read More »

صہیونی فوج کے ایک خفیہ کمانڈر کی شناخت کا انکشاف

کمانڈر

(پاک صحافت) غاصب صیہونی حکومت کی خفیہ معلومات اکٹھی کرنے اور جاسوسی کرنے والے یونٹوں میں سے ایک کے کمانڈر کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی 8200 یونٹ کے کمانڈر کی شناخت ظاہر کر دی گئی، جو خفیہ معلومات اکٹھا کرنے اور جاسوسی …

Read More »

امت اسلامیہ فلسطین پر اسرائیل کے ظلم و ستم رکوانے میں اپنا کردار کرے۔ طالبان

ہیبت اللہ آخونزادہ

(پاک صحافت) عید الفطر کے موقع پر طالبان کے رہنما نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین پوری ملت اسلامیہ کا مسئلہ ہے اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد فلسطین سے اسرائیلی حکومت کے ظلم و ستم کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا …

Read More »

شیخ الازہر کی اسرائیل کے جرائم کو روکنے میں عالمی برادری کی نااہلی پر تنقید

شیخ الازہر

(پاک صحافت) شیخ الازہر کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ادارے غزہ میں صیہونی جرائم کا مقابلہ کرنے میں بے بس ہیں اور دنیا ایک بے مثال پاتال کی طرف بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ الازہر احمد الطیب نے ایک تقریر میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی غاصبوں …

Read More »

فلسطینی بچوں کا عالمی دن، عالمی برادری کی شرمندگی کا دن

فلسطینی بچے

(پاک صحافت) “فلسطینی بچوں کے دن” کے موقع پر شماریاتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور مراکز نے فلسطینی بچوں کے مصائب بالخصوص غزہ کی پٹی میں قابض دشمن کی وحشیانہ جارحیت کے بعد دل دہلا دینے والی معلومات شائع کی ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ میں …

Read More »

فرینکفرٹ میں یوم القدس مارچ کا انعقاد

یوم القدس جرمنی

(پاک صحافت) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر آئے اور یوم قدس کے موقع پر نکالے گئے مارچ میں اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق فرینکفرٹ میں یوم القدس کے مظاہرے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی جو 2015 سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ …

Read More »

ترکی اور اسرائیل کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف استنبول میں احتجاج

احتجاج

(پاک صحافت) استنبول میں ترک عوام کے ایک گروپ نے ترکی اور صیہونی حکومت کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج استنبول میں کچھ لوگ ترکی اور اسرائیلی حکومت کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف احتجاج کے لیے سڑک پر آئے اور اس دوران …

Read More »

صیہونی حکومت کی وزارت انصاف سے 300 گیگس معلومات چوری ہونے کا خطرہ

ہیک

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کی وزارت انصاف کے سرورز کی ہیکنگ کے متعلق خبریں اسرائیلی میڈیا میں چلتی رہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے اسرائیلی وزارت انصاف کے سرورز میں گھس کر اس سے 300 گیگا بائٹس کی معلومات چرالیں جس سے اس وزارت کو بڑے خطرے کا سامنا …

Read More »

اسرائیل کو جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

فلسطین

(پاک صحافت) ایک سروے کے نتائج میں صیہونی حکومت کو جرمن ہتھیاروں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ اور اس حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اپنے جرائم میں ان میں سے بعض ہتھیاروں کے استعمال کی اطلاع دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات سب کو معلوم …

Read More »

اسرائیل کی پالیسی نہ بدلی تو امریکا کا انداز بدل جائے گا۔ وائٹ ہاؤس

جان کربی

(پاک صحافت) وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی پالیسی نہ بدلی تو امریکا کا انداز بدل جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان اور نمائندے جان کربی نے کہا ہے کہ میں ان اقدامات کی وضاحت نہیں کروں گا جو ابھی تک نہیں اٹھائے …

Read More »