اسلام آباد (پاک صحافت) اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں خوفناک بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ رات اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 600 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیل کی اس بربریت پر بین الاقوامی اور ملکی رہنماؤں …
Read More »امریکا نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی، حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کا ساتھ اس لیے دے رہا ہے کیونکہ وہ خود ایک دہشت گرد ریاست ہے، اس نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی اور اسی لیے وہ اسرائیلی بمباری کو درست قرار دے رہا ہے۔ تفصیلات …
Read More »نگراں وزیراعظم کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ عالمی برادری تشدد روکنے کے لیے فوری اقدامات کرتے ہوئے ذمے داروں کا احتساب کرے، عالمی برادری اسرائیل کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام …
Read More »نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ وزیرِ اعظم نے فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں بھی کیں۔ تٖفصیلات کے …
Read More »پاکستان اسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ و مجرمانہ حملے کی مذمت کرتا ہے، منیر اکرم
اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے کی مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام شہریوں کو نشانہ بنانا واضح جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے، …
Read More »بلاول بھٹو اور مریم نواز کی غزہ میں اسرائیلی بمباری کی مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسرائیل نے اسپتال پر حملہ کرکے سفاکیت کی تمام حدوں کو عبور کرلیا ہے۔ …
Read More »فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔ آرمی چیف
راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 260ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی، کانفرنس کے شرکاء نے …
Read More »نواز شریف: اسرائیل کا غزہ پر حملہ انسانیت کے خلاف جرم کی مثال ہے
پاک صحافت پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو انسانیت کے خلاف جرم کی مثال قرار دیا اور مزید کہا: عالمی برادری کو جان لینا چاہیے کہ تنازعہ فلسطین کو حل کیے بغیر خطے میں پائیدار امن ہمیشہ خطرے میں ہے۔ پاک صحافت کے …
Read More »سونم کپور کا فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی
(پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اسرائیل کی حامی اپنی بھارتی حکومت کے برعکس غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اُٹھا کر سب کو حیران کر دیا۔ خیال رہے کہ سونم کپور نے اپنی انسٹا اسٹوری پر نکولس کرسٹوف کے …
Read More »اسرائیل قاتل اسٹیٹ ہے، بابائے قوم نے اسرائیل کو ناجائز ملک کہا تھا، مصطفی کمال
کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اسرائیل قاتل اسٹیٹ ہے، اسے کوئی روکنے والا نہیں، بابائے قوم نے اسرائیل کو ناجائز ملک کہا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ سب متحد ہو کر دکھائیں کہ مسئلہ فلسطین پر …
Read More »