Tag Archives: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیلاب سے تیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا، …

Read More »

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کو بین الاقوامی …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، آرمی چیف کی خصوصی شرکت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آرمی چیف نے خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی طور پر …

Read More »

معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی کوششوں سے معیشت کا گرتا ہوا گراف اب رک گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے متعلق ریلیف کا کام ہوچکا ہے، جہاں تک …

Read More »

چینی بینکوں سے جلد 300 ملین ڈالر پاکستان کو مل جائیں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چینی بینکوں سے جلد 300ملین ڈالر پاکستان کو مل جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیل کی بندش کے حوالے سے منفی باتیں پھیلانا …

Read More »

اسحاق ڈار نے یقین دلایا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی آئے گی، رانا ثناء

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اسحاق ڈار نے یقین دلایا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ ٹی ایل پی کا ایک مطالبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بھی …

Read More »

مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات، شہباز شریف صدر منتخب

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد ہوگیا، شہباز شریف ن لیگ کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمد شہباز شریف کے مقابلے پر کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا وہ بلا مقابلہ ن لیگ کے صدر منتخب ہوئے ہیں، وفاقی وزیر پلاننگ احسن …

Read More »

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

بجٹ میں سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے بجٹ میں سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سماجی شعبے کی ترقی کےلیے 244 ارب، تعلیم بشمول اعلیٰ تعلیم کےلیے 82 ارب، صحت …

Read More »

144 کھرب 60 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں و پنشن میں اضافہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 کا مجموعی حجم 144 کھرب 60 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔ بجٹ میں نئے ٹیکسز لگانے سے …

Read More »