Tag Archives: اسحاق ڈار

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ افغانستان کا راستہ ہے، ملک بوستان

ملک بوستان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین فارن ایکسچینج کمپنیز ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ افغانستان کا راستہ ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کو ماہانہ 2 ارب ڈالر کا سامان جاتا ہے اور ان ڈالرز کے حصول کیلئے امپورٹرز ہنڈی، حوالہ اور بلیک مارکیٹ …

Read More »

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، سعد رفیق اور سینیٹر …

Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی قطر روانگی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے۔ قطر کے دورے کے دوران سرمایہ کاری کے اہم امور سمیت  او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے حصص کی فروخت بھی زیرِ بحث آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیئے گئے قرض کی مدت میں توسیع کردی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیئے گئے دو ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوظہبی نے دو ارب ڈالر قرض کی …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج طلب

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی کے اجلاس میں کسان پیکیج کے تحت 5 سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کی منظوری کا امکان ہے۔ …

Read More »

معاشی چیلنجز بہت بڑے ہیں لیکن ڈار صاحب بہترین کام کر رہے۔ سلیمان شہباز

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ اس وقت معاشی چیلنجز بہت بڑے ہیں لیکن ڈار صاحب بہترین کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری 3 وزراء خزانہ جوکر تھے، انہوں …

Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

 پاکستان کے ڈیفالٹ کاخطرہ نہیں ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں ایسے معاشی چیلنجز پہلےکبھی نہیں آئے تاہم پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور …

Read More »

پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کیطرف گامزن ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کمرشل بینکوں کے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی نوازشریف سے جنیوا میں ملاقات

شہباز نواز شریف

جنیوا (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں اپنے بڑے بھائی میاں محمد نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے جنیوا میں ملاقات ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز سے بھی ملاقات …

Read More »