Tag Archives: اسحاق ڈار

چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے دوبارہ واضح انداز میں کہا ہے کہ پاکستان کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفارت خانے کی ناظم الامور پینگ چنکسو نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے تک آگیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 270 سے 272 روپے تک آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی …

Read More »

شہبازشریف اور اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دے کر پاکستان کو …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوچکا ہے، ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوچکا ہے، اب ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستان …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا، اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا اور پاکستان نے IMF کو ہمیشہ کیلیے خدا حافظ کہہ دیا تھا لیکن پھر جو ڈان لیک سے ڈرامہ …

Read More »

اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کیلئے نہایت اہم ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے ایک دو دن پاکستانی معیشت کے لیے نہایت اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرح سود بڑھانے …

Read More »

ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے متعلق معاملات حتمی مراحل میں داخل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل تک سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، تمام شرائط پر ڈیڈ لاک …

Read More »

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مزید 16 ارب روپے کا اضافہ کیا ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نئی مالی سال کے بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلیے مزید 16 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

Read More »

گریڈ 17 سے اوپر والے افسران کو ایک سے زائد محکموں سے پنشن نہیں ملے گی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گریڈ 17 سے اوپر والے افسران کو ایک سے زائد محکموں سے پنشن نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے لوگ تین تین اداروں سے …

Read More »