اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان کے دوران اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز …
Read More »غزہ میں جاری مظالم روکنے کیلئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری مظالم روکنے کیلئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ترکیہ کے 101ویں قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قومی دن پر ترکیہ …
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سموعہ سے واپسی پر 28 اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے جس کے لئے شیڈیولنگ جاری ہے۔ دفتر خارجہ کے …
Read More »میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج پورا ہوگیا۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج پورا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو ترمیم کے پاس ہونے پر کریڈٹ دیتا ہوں، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی نے …
Read More »پاکستان میں 27 سال بعد بڑے لیول کا ایونٹ ہونے جارہا ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس پاکستان کی میزبانی میں 15 اور 16 اکتوبر کو ہونے جارہا ہے۔ الحمدللہ ہماری بھرپور تیاری ہے اور میزبانی کو احسن طریقے سے نبھائیں گے۔
Read More »قومی اہمیت کے ایونٹ کے موقع پراحتجاج مثبت پیغام نہیں۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ قومی اہمیت کے ایونٹ کے موقع پر احتجاج مثبت پیغام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کے شرکا کے خیرمقدم کے لیے تیار ہے، ایس سی او اجلاس میں …
Read More »پاکستان کی سعودی عرب نے زرِ مبادلہ کی مد میں قابلِ ذکر مدد کی، اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سعودی عرب نے زرِ مبادلہ کی مد میں قابل ذکر مدد کی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان سعودی قیادت کو نہایت عزت …
Read More »حکومتی وفد کی اہم بیٹھک، فضل الرحمان کو دوبارہ آئینی ترامیم پر قائل کرنے کی کوشش
اسلام آباد آباد (پاک صحافت) حکومتی وفد ایک بار پھر جمیعت علماء السلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی جہاں مجوزہ آئینی ترامیم پر قائل کرنےکی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں جانے والے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے …
Read More »پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے وقت کا چناؤ افسوسناک، قابل مذمت ہے۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے وقت کا چناؤ افسوسناک، قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 1997 کے بعد پاکستان میں عالمی اہمیت کے حامل ایس سی او …
Read More »آئینی اصلاحات کا ایجنڈا اچانک نہیں اٹھا، نائب وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئینی اصلاحات کا ایجنڈا اچانک نہیں اٹھا، 2006 میں میثاق جمہوریت پر دستخط ہوئے تھے، میثاق جمہوریت میں عدالتی اصلاحات کے نکات شامل تھے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسحاق …
Read More »