Tag Archives: ادویات

کابینہ اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری منظور

ادویات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیر صحت کی سفارش پر منظور کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب …

Read More »

دمشق: امریکی حکام شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے میں جھوٹ بول رہے ہی

شام

پاک صحافت شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی حکام کی طرف سے شامی قوم کے خلاف اقتصادی پابندیوں کے بارے میں عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ان کے بیانات سے کہ اس میں کوئی رکاوٹ نہیں …

Read More »

سیلاب متاثرین کو خوراک اور ادویات کی فوری ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو خوراک اور ادویات کی فوری ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان موسیماتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ 10 ملکوں کی فہرست میں شامل ہے، …

Read More »

سعودی اتحاد یمنی عوام کی قحط اور بھوک کا سبب ہے۔ بین الاقوامی تنظیم

یمن

صنعا (پاک صحافت) تشدد کے خلاف عالمی تنظیم نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن کی ناکہ بندی کے ساتھ سعودی اتحاد صنعا میں قحط اور اس ملک کے عوام کی بھوک کا سبب ہے۔ تفصیلات کے مطابق تشدد کے خلاف عالمی ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے …

Read More »

ملک بھر میں جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جعلی ادویات کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاون جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں بھر کاروائیاں جاری ہیں جبکہ ڈریپ کی …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا سلسلہ جاری ہے، کیمپس میں بچوں کو ویکسین بھی لگائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہیلتھ کیمپس قومی و صوبائی پولیو …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری

پاک بحریہ

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ پاک فوج اور حکومت بھی متاثرین کی بحالی کی کوشش کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے 4 فلڈ ریلیف سینٹرز، 6 سینٹرل کلیکشن پوائنٹس، 2 ٹینٹ سٹی …

Read More »

پاک فوج کیجانب سے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے اور بحالی کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی، ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ …

Read More »

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چین سے مزید دو پروازوں کی کراچی آمد

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے دنیا بھر سے امدادی سامان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، چین سے مزید دو پروازیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کی امداد کے لیے چین سے مزید دو پروازیں …

Read More »

حکومت کی اولین ترجیح انسانی زندگیوں کو بچانا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح انسانی زندگیوں کو بچانا ہے، جس کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئے لو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا …

Read More »